عنبرین حسیب عنبر

پاکستانی شاعرہ، مدیرہ


عنبرین حسیب عنبرؔ (ولادت: 23 جون 1981ء) اردو زبان کی ایک شاعرہ ہیں جن کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔‌ عنبرین پروفیسر سحر انصاری کی دختر ہیں۔[1]

عنبرین حسیب عنبرؔ
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اردو میں: عنبرین انصاری ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 جون 1979ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی
رہائش کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
والد سحر انصاری   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعری
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم ترمیم

وہ جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی کر چکی ہیں۔ [2]

شعری مجموعے ترمیم

٭ ”دل کے اُفق پر“ 2012ء ٭ ”تم بھی ناں“ 2020ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "عنبرین حسیب عنبر کی Profile | ریختہ"۔ Rekhta 
  2. https://www.jasarat.com/sunday/2020/08/09/279940/