عیران (انگریزی: Ayran) ایک ٹھنڈا ذائقہ دار دہی پر مبنی مشروب ہے جو وسط ایشیا، مغربی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا، شمالی ایشیا اور مشرقی یورپ میں مقبول ہے۔ اس کے بنیادی اجزا دہی، پانی اور نمک ہیں۔ [1][2][3][4]

Ayran
متبادل نامDoogh, Dove, Dhallë، Daw, Çeqilmast, Xynogala, Chalap, Suwsab, Tan, or Yogurt Milk
قسمFermented dairy product
کھانے کا دورBeverage
علاقہ یا ریاستوسط ایشیا، مغربی ایشیا، بلقان
درجہ حرارتCold or lukewarm (depending on preference)
بنیادی اجزائے ترکیبی
  • دہی، water, salt (typical)
  • Milk, fast ayran culture (industrial production for restaurant consumption)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. A. Y. Tamime، مدیر (2008)۔ Fermented Milks۔ John Wiley & Sons۔ صفحہ: 124۔ ISBN 978-1-4051-7238-7۔ 16 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2016 
  2. Sarina Jacobson، Danya Weiner (2008)۔ Yogurt: More Than 70 Delicious & Healthy Recipes۔ Sterling۔ صفحہ: 6۔ ISBN 978-1-4027-4759-5 
  3. Leslie Strnadel، Patrick Erdley (2012)۔ Bulgaria۔ Other Places Travel Guide۔ Other Places Publishing۔ صفحہ: 58۔ ISBN 978-0-9822619-9-6۔ 21 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2016 
  4. Nazif Shahrani, M. (2013)۔ The Kirghiz and Wakhi of Afghanistan۔ University of Washington Press۔ صفحہ: 92–93۔ ISBN 978-0-295-80378-4۔ 12 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2016