غلام بی بی بھروانہ

پاکستانی سیاست دان

غلام بی بی بھروانہ (ولادت: 5 مئی 1977ء) پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ 2002ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رہیں۔

غلام بی بی بھروانہ
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
جنوری 2002ء – 31 مئی 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
مدت منصب
18 نومبر 2002ء – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 5 مئی 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

غلام بی بی بھروانہ 5 مئی 1977ء کو پاکستان میں پیدا ہوئیں۔[1][2][3] انھوں نے جامعہ خواتین کالج لاہور‎ سے بی اے کی ڈگری اور پنجاب یونیورسٹی سے بیچلر آف لا کی ڈگری حاصل کی۔[2]

سیاسی زندگی ترمیم

2002ء کے عام انتخابات ترمیم

غلام بی بی 2002ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے۔87 سے مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[4][5][6] انھوں نے وزیر مملکت برائے تعلیم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[2]

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔88 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[7]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Detail Information"۔ www.pildat.org۔ PILDAT۔ 27 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2017 
  2. ^ ا ب پ "Educational background of state ministers"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 6 September 2004۔ 10 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2017 
  3. "If elections are held on time…"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 05 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2017 
  4. "Jhang: ex-MNAs eye third success in a row"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 5 May 2013۔ 06 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2017 
  5. "Bharwana, Asad Hayat neck and neck in NA-188"۔ The Nation۔ 9 April 2013۔ 05 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2017 
  6. "As Pakistan goes to polls: Take a peek at some major NA constituencies"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 10 May 2013۔ 05 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2017 
  7. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018