{حذف}


غلام جابر شمس مصباحی
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اپریل 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہاپوڑ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ سنی
عملی زندگی
مادر علمی الجامعۃ الاشرفیہ
جامعہ رضویہ منظر اسلام
جامعہ مگدھ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک بریلوی مکتب فکر

ڈاکٹر غلام جابر شمس مصباحی (پیدائش: 18 اپریل 1970ء) ایک بھارتی سنی عالم دین، محقق اور مصنف ہیں۔

ابتدائی زندگی ترمیم

شمس مصباحی کی پیدائش قاضی ٹولہ ہری پور، بائسی، پورنیہ، ریاست بہار میں 18 اپریل 1970ء کو ہوئی۔

تعلیم ترمیم

آپ نے بھارت کے نامور علمی دینی اداروں سے تعلیم حاصل کی ہے، ان مدارس میں

تصنیفات ترمیم

  • مسلک مختار (فکر رضا کے حوالے سے )، ادارہ افکار حق، بائسی، پورنیہ، بہار، 1993ء
  • فضائل رمضان و تلاوت، ادارہ افکار حق، بائسی، پورینیہ، بہار، 1994ء
  • اجالا (ہندی)، ادارہ افکار حق، بائسی، پورینیہ، بہار، 1994ء
  • آئینہ امام احمد رضا، ادارہ افکار حق، بائسی، پورینیہ، بہار، 1993ء
  • امام احمد رضا کی مکتوب نگاری، پی ایچ ڈی کا مقالہ
  • کلیات مکاتیب رضا، تین جلدیں
  • خطوط مشاہیر بنام امام احمد رضا (دو جلدیں)
  • حیات رضا کی نئی جہتیں
  • مسئلہ اذان ثانی ایک تحقیقی مطالعہ
  • تین تاریخی بحثیں
  • ندوۃ العماء ایک تجزیاتی مطالعہ
  • تقریظات امام احمد رضا
  • اسفار امام احمد رضا
  • امام احمد رضا کے چند غیر معروف خلفا
  • امام احمد رضا آداب و القاب کے آئینے میں
  • حکایات امام احمد رضا
  • مواعظ امام احمد رضا
  • چشم و چراغ خاندان برکات
  • سید شاہ اولاد رسول محمد میاں ماہروی، حیات و مکتوبات
  • مولانا عبد القادر بدایونی، حیات و مکتوبات
  • قاضی عبد الوحید فردوسی، حیات و مکتوبات
  • شخصیات و مکتوبات (دو جلدیں)

حوالہ جات ترمیم