غلام ایک پاکستانی پشتو زبان کی فلم ہے۔ فلم کے ہدایتکار شاہد عثمان ہے جبکہ مرکزی کردار ارباز خان، آفرین پری اور جھانگیر خان جانی ہے۔

‎ غلام
‎غلام ایک پشتو فلم ہیں
‎فلم کا پوسٹر
ہدایت کارشاہد عثمان
پروڈیوسر‎ بابو
ستارےارباز خان
افرین پری
جھانگیر خان جانی
تاریخ نمائش
  • 3 ستمبر 2016ء (2016ء-09-03)
ملکپاکستان
زبانپشتو
بجٹ‎ ‎روپیہ 1 کروڑ (US$94,000)
باکس آفسروپیہ 2.5 کروڑ (US$230,000)