غوث علی شاہ
پاکستانی سیاستدان
غوث علی شاہ(1 جنوری 1934ءخیرپور)۔ وہ 6 اپریل 1984سے 6 اپریل 1988ء تک صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے تھے اس کے علاوہ وہ وزیر دفاع اور وزیر تعلیم کے وفاقی عہدوں پر بھی فاعز رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ سے تھا اور اب مسلم لیگ ن کے رہنما ہیں۔
غوث علی شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
گورنر سندھ | |||||||
| |||||||
20th وزیر دفاع پاکستان | |||||||
مدت منصب 10 September 1991 – 17 July 1993 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1934ء (90 سال) خیرپور |
||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سندھ مسلم لاء کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر اعلیٰ سندھ 1985–1988 |
مابعد اختر علی قاضی
|
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1991–1993 |
مابعد |