غورغشتی ضلع اٹک میں تحصیل حضرو کا ایک سرسبز و شاداب گاؤں ہے۔یہ گاؤں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بالکل سرحد پر واقع ہے۔اس کی آبادی دو لاکھ کے قریب ہے۔اکثر لوگ یورپی اور عرب ممالک میں روزگار کے سلسلے میں رہتے ہیں۔یہاں ایک ہائی سکول اور بنیادی مرکز صحت موجود ہے۔زراعت ایک اور اہم پیشہ ہے۔