غیبت
کسی شخص کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کے بیان اور اس کی پیٹھ پیچھے برائی کرنے کو غیبت کہا جاتا ہے۔ یہ ایک عام سماجی برائی ہے جو ہر دور سے چلی آ رہی ہے۔
مختلف مذاہب میں غیبت
ترمیماسلام
ترمیمقرآن نے غیبت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیبت کرنے والے کو مردہ بھائی کے گوشت کھانے کے مترادف قرار دیا ہے فرمایا: (وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَحِيمٌ)[1]
ہندو مت
ترمیممسیحیت
ترمیمسکھ مت
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ سورۃ الحجرات: 12