غیداق بن عبد المطلب منعمہ بنت عمروبن مالک خزاعیہ کے بیٹے ہیں ان کا نام مصعب یا نوفل تھا[1] غیداق کے معنی ہیں زیادہ پانی جو کثرت جودو کرم کی وجہ سے رکھا گیا[2]
- ↑ تفسير روح البيان،مؤلف : إسماعيل حقي بن مصطفى استنبولي الحنفي الخلوتي، دار إحياء التراث العربى
- ↑ رحمۃ اللعالمین،جلد دوم صفحہ 332 قاضی سلیمان منصور پوری،مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء