غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم

غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم (Unrepresented Nations and Peoples Organization - UNPO) جس کا قیام 11 فروری، 1991ء کو ہیگ، نیدرلینڈز میں عمل میں آیا، ایک بین الاقوامی جمہوریت نواز تنظیم ہے۔ اس کا مقصد دنیا میں بے نیابت، غیر نمائندہ اور پسماندہ اقوام اور لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔[2][3] تکنیکی طور پر یہ غیر سرکاری تنظیم نہیں ہے کیونکہ اسے بعض ارکان میں سے کچھ حکومتی یا غیر تسلیم شدہ ریاستوں کی سرکاری ایجنسیاں ہیں۔ اس کے اراکین علاقائی اقوام، اقلیتیں اور غیر تسلیم شدہ ریاستیں یا مقبوضہ علاقہ جات ہیں۔ تنظیم گروپوں کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مؤثر طریقے سے وکالت کرنے کی تربیت دیتی ہے۔ کچھ سابق اراکین آرمینیا، مشرقی تیمور، استونیا، لٹویا، جارجیا اور پلاؤ ہیں جو مکمل آزادی حاصل کر کے اقوام متحدہ میں شامل ہو گئے ہیں۔[4][5]

غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم
Unrepresented Nations and Peoples Organization
Map indicating worldwide UNPO membership (click to enlarge and for legend).
Map indicating worldwide UNPO membership (click to enlarge and for legend).
صدر دفاترہیگ, نیدرلینڈز
42 groupsa
Leaders
• سیکرٹری جنرل
مارینو بوسداچن
(2003)
• صدر
Ngawang Choephel Drakmargyapon
(مئی 2010)
• نائب صدر
محمود ڈار
(دسمبر 2012)
قیامفروری 11, 1991
ویب سائٹ
http://www.unpo.org/
  1. آخری تازہ کاری ستمبر 2012.[1]
  2. Combined total of members' populations according to UNPO website.
  3. Not putting any other organisations in the list.[توضیح درکار]

اراکین ترمیم

رکن تاریخ شمولیت نمائندگی
وزارت خارجہ جمہوریہ ابخازیا 6 اگست 1991   ابخازيا
آچے-سماٹرا نیشنل لبریشن فرنٹ 15 جولائی 2014   آچے
فریڈم فرنٹ پلس 15 مئی 2008 افریکانر
اہواز جمہوری یکجہتی جماعت 14 نومبر 2003 اہواز
آشور یونیورسل الائنس 6 اگست 1991   آشوری
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) 1 مارچ 2008   بلوچستان
روانڈا مقامی قوم کمیونٹی 17 جنوری 1993 باتوا
چن نیشنل فرنٹ 15 جولائی 2001   چن
متحدہ پیپلز پارٹی چٹاگانگ پہاڑی علاقہ 6 اگست 1991   چٹاگانگ پہاڑی علاقہ
بین الاقوامی چیرکاسیائی ایسوسی ایشن 16 اپریل 1994   چیرکاسیا
کورڈیلیرا عوامی الائنس 11 فروری 1991 اگوروت
مجلس کریمیائی تاتار قوم 11 فروری 1991   کریمیائی تاتار
عالمی اویغور کانگریس 11 فروری 1991   مشرقی ترکستان
گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس 20 ستمبر 2008 گلگت بلتستان
مبادرة انبعاث الحركة لإلغاء الرق في موريتانيا 18 ستمبر 2011 حراطین
ہمونگ چاوفا وفاقی ریاست 2 فروری 2007   ہمونگ
رومانیہ میں ہنگری جمہوری اتحاد 30 جولائی 1994   رومانیہ کی مجارستانی اقلیت
اندرونی منگؤلی پیپلز پارٹی 2 فروری 2007   اندرونی منگولیا
ایران کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی 2 فروری 2007   ایرانی کردستان
عراق کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی اور کردستان پیٹریاٹک یونین 11 فروری 1991   عراقی کردستان
ڈاکٹر مظفر ارسلان 6 اگست 1991   عراقی ترکمان
خمیر کمپوچیا-کروم فیڈریشن 15 جولائی 2001   خمیر کروم
کوسووہ جمہوری لیگ 6 اگست 1991   کوسووہ
وفاقی لیزگیان قومی اور ثقافتی خود مختاری 7 جولائی 2012 لیزگی
ماپوچے بین علاقائی کونسل 19 جنوری 1993   ماپوچے
مورو اسلامک لبریشن فرنٹ 26 ستمبر 2010 مورو
مونٹاگنارڈ فاؤنڈیشن، انکارپوریٹڈ 14 نومبر 2003 دیگار
ناگالینڈ نیشنل سوشلسٹ کونسل 19 جنوری 1993 ناگالم
اوگاڈین نیشنل لبریشن فرنٹ 6 فروری 2010   اوگادن
اوگونی قوم کی بقا کے لیے تحریک 19 جنوری 1993   اوگونی
اورومو لبریشن فرنٹ 19 دسمبر 2004   اورومو
کپتانوں کی کونسل 2 فروری 2007   باستر
ریاست ساوئی حکومت 15 جولائی 2014   ساوئی
عالمی سندھی انسٹیٹیوٹ 19 جنوری 2002   سندھ
حکومت صومالی لینڈ 19 دسمبر 2004   صومالی لینڈ
جنوبی مالوکو جمہوریہ جلا وطن حکومت 6 اگست 1991   جمہوریہ جنوبی مالوکو
جنوبی آذر بائجان قومی بیداری تحریک 2 فروری 2007   جنوبی آذر بائجان
جنوبی کیمرونز قومی کونسل 19 دسمبر 2004   جنوبی کیمرونز
تائیوان فاؤنڈیشن برائے جمہوریت 11 فروری 1991   تائیوان
قومی تالش تحریک 15 جولائی 2014   تالش
مرکزی تبت انتظامیہ 11 فروری 1991   تبت
ادمورت کینیش 17 جنوری 1993   ادمورت
دابالوریوہووا پیٹریاٹک فرنٹ 14 نومبر 2003   وہاوینڈا
بلوچستان پیپلز پارٹی 26 جون 2005 مغربی بلوچستان
زنجبار جمہوری متبادل، مع تعاون سوک یونائیٹڈ فرنٹ 6 اگست 1991   زنجبار

سابق اراکین ترمیم

  • سوویت یونین کی سابقہ اشتراکی جمہوریات، اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ، 1991 میں آزادی کے بعد دستبردار
پرچم تاریخ شمولیت دستبردار
  آرمینیا 11 فروری 1991 2 مارچ 1992
  استونیا 11 فروری 1991 17 اگست 1991
  جارجیا 11 فروری 1991 31 جولائی 1992
  لٹویا 11 فروری 1991 17 اگست 1991
پرچم تاریخ شمولیت دستبردار نوٹ
  مشرقی تیمور 17 جنوری 1993 27 ستمبر 2002
  پلاؤ 11 فروری 1991 15 دسمبر 1994
  • دیگر وجوہات کی بنا پر چھوڑ دیا
پرچم تاریخ شمولیت رکنیت موقوف نوٹ
  آچے 6 اگست 1991 1 مارچ 2008
  مقدونیہ میں البانوی 16 اپریل 1994 1 مارچ 2008
  باشکورتوستان 3 فروری 1996 30 جون 1998
  بوگاینویل 6 اگست 1991 1 مارچ 2008
  چوواش 17 جنوری 1993 1 مارچ 2008
  گاگاؤزیا 16 اپریل 1994 1 دسمبر 2007
  انگوشتیا 30 جولائی 1994 1 مارچ 2008
  کمیک 17 اپریل 1997 1 مارچ 2008
  لاکوتا قوم 30 جولائی 1994 1 دسمبر 2007
  ماوہی 30 جولائی 1994 1 دسمبر 2007
  نوکسالک 23 ستمبر 1998 1 مارچ 2008
  روسینی 23 ستمبر 1998 1 دسمبر 2007
  سخا 3 اگست 1993 30 جون 1998
  تالش 26 جون 2005 1 مارچ 2008
  تاتارستان 11 فروری 1991 1 مارچ 2008
  تامل ایلام 11 فروری 1991 19 مئی 2009

حوالہ جات ترمیم

  1. International Organizations N - W
  2. http://www.worldstatesmen.org/International_Organizations2.html#UNPO World Statesman.org. Retrieved February 7, 2012
  3. [1] UNPO official website 'About UNPO'. Retrieved February 7, 2012.
  4. Barbara Crossette, Those Knocking, Unheeded, at U.N.'s Doors Find Champion, نیو یارک ٹائمز, 18 December 1994.
  5. Tishkov, Valerie, An Anthropology of NGOs آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ eurozine.com (Error: unknown archive URL), Eurozine, July 2008