فائل:عبدالقادر جونیجو.gif

عبدالقادر_جونیجو.gif(144 × 108 پکسل، فائل کا حجم: 11 کلوبائٹ، MIME قسم: image/gif)

سندھی زبان کے نامور ادیب اور ڈرامہ نگارعبدالقادر جونیجو 13 ستمبر 1945ء کو تھرپارکر کے ایک گاؤں جینہن میں پیدا ہوئے۔ ان کے افسانوں کے مجموعے ویند ڑوہی لہند ڑسج اور واٹوں ، راتیوں ائیں رول کے نام سے اورخاکوں کا مجموعہ شکلیوں کے نام سے اشاعت پذیر ہوا۔ کچھ ادب پاروں کو سندھی زبان میں بھی منتقل کیا۔ ایک انگریزی ناول دی ڈیڈ ریور بھی تحریر کیا تاہم ان کی شہرت کا باعث ان کے لکھے ہوئے سندھی ڈرامے ہیں جن میں دیواریں ، چھوٹی سی دنیا، تھوڑی خوشی تھوڑا غم نے ملک گیر مقبولیت حاصل کی۔ وہ ڈیپارٹمنٹ آف سندھیالوجی اور سندھی لینگویج اتھارٹی کے سربراہ بھی رہے۔ حکومت پاکستان نے 14 اگست 1988ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا

خلاصہ ترمیم

وضاحت

عبدالقادر جونیجو

ماخذ
تاریخ
تصویر ساز
اجازت نامہ
(باز استعمال)

ذیل میں ملاحظہ فرمائیں

اجازہ کاری ترمیم

فائل کا تاریخچہ

کسی خاص وقت یا تاریخ میں یہ فائل کیسی نظر آتی تھی، اسے دیکھنے کے لیے اس وقت/تاریخ پر کلک کریں۔

تاریخ/وقتتھمب نیلابعادصارفتبصرہ
رائج الوقت08:22، 3 ستمبر 2015ءمورخہ 08:22، 3 ستمبر 2015ء کا تھمب نیل144 × 108 (11 کلوبائٹ)Arif80s (تبادلۂ خیال | شراکتیں){{معلومات | وضاحت = عبدالقادر جونیجو | ماخذ = | تاریخ= | تصویر ساز = | اجازہ = | دیگر_نسخے = }}

درج ذیل صفحہ اس فائل کو استعمال کر رہا ہے: