اصل فائل(3,530 × 1,496 پکسل، فائل کا حجم: 2.42 MB، MIME قسم: image/jpeg)

پاکستان کی حکومت کوچاہیے کہ وہ ودھولڈنگ ٹیکس کے بجائے نیشنل سیونگ گولڈ کی وصولی کرئے یعنی کہ ایک گرام سونے کی قیمت /4,000روپے ہوتو 10گرام پر /40,000روپےبینک سےنقد نکالنے پر%0.1کے حساب سے 40روپے اورچیک پر%0.01کے حساب سے 4روپےٍ اسی طرح سے 25گرام پرایک لاکھ روپےنقدنکالنےپر اس سے چالیس ہزار روپے کم کردے توبقایاساٹھ ہزارروپےپر%0.2کے حساب سے 120+40ٹوٹل ہوئے 160 روپے اورچیک پر 16روپےاسی طرح سے75گرام کے حساب سے/3,00,000روپے نقد نکالنےپر/3,00,000-/1,00,000بقایا /2,00,000پر%0.3کے حساب سے 600+160ٹوٹل ہوئے760روپےاور چیک پرہوئے76روپےاسی طرح سے190گرام نقدرقم پر%0.4اورچیک پر%0.04اور 520گرام نقدرقم پر%0.5اورچیک پر%0.05 اور 1,000گرام مالیت نقدرقم پر %0.6اور چیک پر%0.06 اور 2,500گرام مالیت نقدرقم پر%0.7چیک پر%0.07اور 7500گرام نقدنکلنےپر%0.8اورچیک پر %0.08اور اس سے زیادہ کی رقم ایک دن میں نکلنے پر%0.9اور ایک دن میں ٹرنزیکش کرنے پر %0.09 ....نقدسے وصول ہونے والے ریونوسے چاندی کی خریداری چیک سے ہونے والے ریونو سے تانبےکی خریداری اورفاران کرنسی ملک سے باہر بھجنےپر اورنقد لینے پر اسی حساب سے %0.1سے %0.9تک اورملکی اکاونٹ میں ٹرانسفرکرنے پر%0.01سے %0.09تک وصول کیاجائےاوراس سے سونے کی خریداری کی جائے اورتانبےکے سکہ ہمارے چیک سے وصول ریونو سے تیار کیے جائےاس طرح سے 3دھاتی نظام وجود میں آئے گاجوکہ ملکی کرنسی کو افراط زر سے محفوظ بنائے گا..

خلاصہ ترمیم

وضاحت
ماخذ

ذاتی کام

تاریخ

02:11، جمعرات 25 اپریل، 2024 (متناسق عالمی وقت)

تصویر ساز
اجازت نامہ
(باز استعمال)

ذیل میں ملاحظہ فرمائیں

اجازہ کاری ترمیم

فائل کا تاریخچہ

کسی خاص وقت یا تاریخ میں یہ فائل کیسی نظر آتی تھی، اسے دیکھنے کے لیے اس وقت/تاریخ پر کلک کریں۔

تاریخ/وقتتھمب نیلابعادصارفتبصرہ
رائج الوقت20:53، 17 فروری 2014ءمورخہ 20:53، 17 فروری 2014ء کا تھمب نیل3,530 × 1,496 (2.42 MB)Shahab~urwiki (تبادلۂ خیال | شراکتیں){{معلومات | وضاحت = | ماخذ = ذاتی کام | تاریخ={{موجودہ تاریخ}} | تصویر ساز = | اجازہ = ذیل میں ملاحظہ کریں | دیگر_نسخے = }}

درج ذیل 2 صفحات اس فائل کو استعمال کر رہے ہیں:

میٹا ڈیٹا