فاروق قیصر

پاکستانی پتلی باز،ہدایت کار اور صحافی

فاروق قیصر (پیدائش 31 اکتوبر 1945ء) کو سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوئے

فاروق قیصر
فاروق قیصر اپنی پتلی انگل سرگم کےساتھ
فاروق قیصر اپنی پتلی انگل سرگم کےساتھ

معلومات شخصیت
پیدائش 31 اکتوبر 1945 (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل کالج آف آرٹس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹی وی ہدایت کار، صحافی پتلی باز، مصنف
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت انکل سرگم (خالق)
اعزازات

والد کی سرکاری نوکری کی وجہ سے یہ پاکستان کے مختلف شہروں میں گھومتے رہے اور ان کا تعلیمی سفر بھی مختلف شہروں میں تکمیل تک پہنچا یعنی میٹرک پشاور سے ، ایف اے کوئٹہ سے اور گریجویشن نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے کیا۔ جبکہ فائن آرٹس میں ماسٹرز انہوں نے رومانیہ سے کیاجبکہ 1999ء میں کیلیفورنیا امریکا سے ماس کمیونی کیشن میں بھی ماسٹرز کیا ہے۔ فاروق قیصر نے 70 کے اوائل میں نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے گریجویشن کے بعد فنی زندگی کا آغاز کیا، فنکار،صحافی، ٹی وی شو ہدایت کار، پتلی باز، اسکرپٹ مصنف اور صوتی اداکار ہے۔ قیصر اپنی کامکس کتابوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔[1] قیصر کی بنیادی وجہ شہرت ان کا افسانوی کردار انکل سرگم جو پہلی بار 1976ء میں بچوں کے اردو زبان کے پروگرام کلیاں میں ادا کیا گیا۔[2] قیصر؛ کارٹونسٹ اور اخباری کالم نگاربھی ہے جو اردو روزنامہ نئی بات، لاہور میں میٹھے کریلے کے عنوان سے چھپتے ہیں۔[3]

کتابیںترميم

مندرجہ ذیل میں قیصر کی چند کتابوں کی فہرست ہے :

  • ہور پچھو
  • کالم گالوچ
  • میٹھے کریلے
  • میرے پیارے اللہ میاں[1]

کردارترميم

مندرجہ ذیل میں قیصر کے تخلیق کردہ پتلی و دیگر افسانوی کرداروں کی فہرست ہے :

ٹیلی ویژن شوترميم

  • کلیاں (1976ء) – پی ٹی وی
  • ڈاک ٹائم (1993ء) – این ٹی ایم
  • سرگم سرگم (1995ء) – پی ٹی وی
  • سیاسی کلیاں (2010ء) – ڈان نیوز
  • سرگم بیک ہوم (2016ء – جاری) – پی ٹی وی

اعزازاتترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ "The story of a proud puppeteer". ڈان newspaper. دسمبر 5, 2010. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016. 
  2. "Paying tribute: After decades, Uncle Sargam remains darling of the crowd". دی ایکسپریس ٹریبیون newspaper. جون 17, 2012. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2016. 
  3. "Some columns written by Qaiser". pkcolumns.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ مارچ 27, 2013.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت);

بیرونی روابطترميم