فخر زمان (کرکٹر)

فخر زمان ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے لیے بھی کھیل چکا ہے۔[1]

فخر زمان
Fakhar Zaman
ذاتی معلومات
پیدائش 10 اپریل 1990ء (عمر 28 سال)

ضلع مردان، خیبر پختونخوا، پاکستان
بلے بازی بائیں ہاتھ بلے باز
گیند بازی بائیں بازو فاسٹ باؤلر
حیثیت افتتاحی بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ایک روزہ پہلا (کیپ 212) 7 جون 2017  بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری ایک روزہ 18 جون 2017  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر. 39
پہلا ٹی20 (کیپ 73) 30 مارچ 2017  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی20 2 اپریل 2017 ا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
قومی کرکٹ
سال ٹیم
2012–2015 کراچی
2016 پشاور
2017–تاحال لاہور قلندرز (اسکواڈ نمبر. 39)
2017–تاحال بلوچستان کرکٹ ٹیم (اسکواڈ نمبر. 39)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 4 3 35 51
رنز بنائے 252 26 2,269 2,409
بیٹنگ اوسط 63.00 13.00 63.00 50.18
100s/50s 1/2 0/0 5/13 6/18
ٹاپ اسکور 114 21 205 180
گیندیں کرائیں 3 0 258 614
وکٹ 0 0 16
بالنگ اوسط 31.37
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 5/27
کیچ/سٹمپ 2/– 1/– 23/– -/ -
ماخذ: Cricinfo, 14 June 2017

حوالہ جاتترميم

  1. "Fakhar Zaman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 November 2015۔ 

بیرونی روابطترميم