فرانسس کرک ڈی این اے کا راز پانے والے اور ساخت معلوم کرنے والے نوبیل انعام یافتہ سائنس دان۔ یہ ساخت انہوں نے اپنے ایک ساتھی سائنس دان جمیز واسٹن کے ساتھ مل کر معلوم کی۔ برطانیہ میں پیدا ہونے والے فرانسس نے انیس سو تریپن میں کیمرج یونیورسٹی میں ڈی این اے کی ساخت پر تحقیق کی جس پر انیس سو باسٹھ میں انہیں نوبیل انعام دیا گیا ۔

فرانسس کرک
(انگریزی میں: Francis Harry Compton Crick ham ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Francis Crick 1995.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 جون 1916[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نارتھیمپٹن[4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جولا‎ئی 2004 (88 سال)[8][1][2][3][4][9][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہویا[4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قولن سرطان[10]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom (3-5).svg مملکت متحدہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی[4]،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا[4]،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس[4]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون[4]،  ای ایم بی او[4]،  قومی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن[11]
گنول اور کائس[11]
جامعہ کیمبرج[11]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر میکس پیروٹز[11]  ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ میکس پیروٹز  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر حیاتیات[4]،  ماہر جینیات[4]،  طبیعیات دان[4]،  ماہر اعصابیات[4]،  حیاتی کیمیا دان[4]،  سالماتی حیاتیات دان[4]،  استاد جامعہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[12][4][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سالماتی حیاتیات[14]،  ڈی این اے[14]،  طبیعیات[14]،  علم الاعصاب[14]،  حیاتی طبیعیات[14]،  وراثیات[14]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیمبرج[11]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا البرٹ (1987)[11]
کاپلی میڈل (1975)[11][15]
رائل میڈل (1972)[11]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب  (1962)[16][17][11]
رائل سوسائٹی فیلو [11]
فلاڈلفیا لبرٹی میڈل[11]
United-kingdom336.gif آرڈر آف میرٹ[11]
ای ایم بی او رکنیت[11]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
Francis Crick signature.svg
 

ڈی آکسی رائبونیوکلک ایسڈ (ڈی این اے) کسی جاندار خلیے میں موجود وہ مادہ ہے جو موروثی خواص کا حامل ہوتا ہے۔ یہ خلیے کے مرکز میں پایا جاتا ہے۔ جاندار خلیوں کے جینز میں ڈی این اے زنجیر کی کڑیوں کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کی ترتیب اس جاندار کے موروثی خواص کا تعین کرتی ہے۔

Collagentriplehelix.png

مثلاً کسی انسان کے خلیوں میں اس کے والدین کے خواص ڈی این اے کے ذریعے منتقل ہوتے ہیں اور والد اور والدہ کے ڈی این اے کے ملنے سے نئے جسمانی خواص بھی پیدا ہوتے ہیں جو ایک فرد کو دوسرے سے جدا کرتے ہیں۔

یہی سبب ہے کہ سگے بہن بھائی خاصی مماثلت کے باوجود ایک دوسرے سے کسی نہ کسی اعتبار سے مختلف ہوئے ہیں۔ یہ اختلاف ڈی این اے کی کارستانی ہی ہے۔

ایک فرد کا ڈی این اے دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ اسی بنیاد پر ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کسی فرد کی قانونی شناخت کی جاتی ہے۔

پروفیسر فرانسس کرِک اور جیمز واسٹن نے ڈی این اے کی ساخت کے بارے میں اپنے مکالے میں بتایا تھا کہ یہ دو رنجیروں کی شکل میں ہوتا ہے اور یہ زنجیریں ایک دوسرے سے لپٹی ہوئی ہوتی ہیں۔

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118906275  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898169q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63r0w6s — بنام: Francis Crick — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح https://www.biography.com/people/francis-crick-9261484 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2018
  5. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/crick-francis-harry-compton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0020678.xml — بنام: Francis Compton Crick — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  7. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/16143 — بنام: Francis Harry Compton Crick — عنوان : Proleksis enciklopedija
  8. DNA Scientist Francis Crick Dies at 88 — شائع شدہ از: 29 جولا‎ئی 2004
  9. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/crick-francis-harry-compton — بنام: Francis Harry Compton Crick — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. https://www.biography.com/people/francis-crick-9261484 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2017
  11. ^ ا ب پ ت ٹ Francis Crick Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2018
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898169q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001547 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001547 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  15. Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
  16. The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1962
  17. The Nobel Prize amounts
  18. Nomination Database