مرکزی مینیو کھولیں

فقیر سید وحید الدین

ماہرِ اقبالیات
فقیر سید وحید الدین
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1903  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لاہور،  برطانوی پنجاب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 16 جولا‎ئی 1968 (64–65 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کراچی،  پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن میانی صاحب قبرستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  سوانح نگار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان اردو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

فقیر سید وحید الدین (پیدائش: 1903ء - وفات: 16 جولائی، 1968ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور ادیب اور ماہرِ اقبالیات تھے۔

فہرست

حالات زندگیترميم

فقیر سید وحید الدین 1903ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں مشہور فقیر خانوادے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد فقیر سید نجم الدین علامہ اقبال کے احباب میں شامل تھے۔ یوں فقیر سید وحید الدین کو بھی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ علامہ اقبال کی صحبت میں بسر کرنے کا موقع ملا۔[1]

ادبی خدماتترميم

1950ء میں فقیر سید وحید الدین نے علامہ اقبال کے حالات پر اپنی ذاتی یاداشتوں کی مدد سے ایک کتاب روزگارِ فقیر شائع کی جو بے حد مقبول ہوئی۔ 1964ء میں اس کتاب کا دوسرا حصہ شائع ہوا۔ 1965ء میں انہوں نے علامہ اقبال کی نادر تصاویر کا البم شائع کیا۔ ان کی دیگر تصانیف میں محسنِ اعظم و محسنین اور شخصی خاکوں کا ایک مجموعہ انجمن شامل ہیں۔[1]

تصانیفترميم

  • روزگارِ فقیر (حصہ اول)
  • روزگارِ فقیر (حصہ دوم)
  • انجمن (یاد داشتیں)
  • محسنِ اعظم و محسنین

وفاتترميم

فقیر سید وحید الدین 16 جولائی، 1968ء کو کراچی، پاکستان میں وفات پا گئے۔ وہ لاہور میں میانی صاحب کے قبرستان مین آسودہ خاک ہیں۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ءص 287