فلیگ شپ یا پرچمی جہاز بحری بیڑے میں ایسا جہاز ہے جس میں پرچمی افسر یا کمانڈر سفر کر رہا ہوتا ہے۔

فلیگ شپ

اصطلاح فلیگ شپ اب ایک استعارہ کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔