فنی جمہوری جمہوریہ (Finnish Democratic Republic) (فینیش: Suomen kansanvaltainen tasavalta, سویڈش: Demokratiska Republiken Finland) ایک قلیل مدتی حکومت (1939-40) تھی جو صرف سوویت اتحاد سے تسلیم شدہ اور اس پر منحصر تھی۔ اور دنیا کے دیگر کسی ملک نے اسے تسلیم نہیں کیا تھا۔

فنی جمہوری جمہوریہ
Finnish Democratic Republic
Suomen kansanvaltainen tasavalta
Demokratiska Republiken Finland
1939–1940
عوامی جمہوریہ کی متوقع علاقائی تبدیلیاں. سبز رنگ فنی جمہوری جمہوریہ کے ممکنہ علاقے کو ظاہر کرتا ہے۔ سرخ رنگ فن لینڈ سے سوویت اتحاد کی حوالگی کو ظاہر کرتا ہے.
عوامی جمہوریہ کی متوقع علاقائی تبدیلیاں.
سبز رنگ فنی جمہوری جمہوریہ کے ممکنہ علاقے کو ظاہر کرتا ہے۔ سرخ رنگ فن لینڈ سے سوویت اتحاد کی حوالگی کو ظاہر کرتا ہے.
حیثیتکٹھ پتلی ریاست
دار الحکومتہلسنکی (دعوی)
تریجوکی (دراصل)
مذہب
کوئی نہیں (ریاست الحاد)
حکومتاشتراکی ریاست
وزیر اعظم 
تاریخی دوردوسری جنگ عظیم
• 
1 دسمبر 1939
• 
12 مارچ 1940
ماقبل
مابعد
فن لینڈ
کاریلو فینیش سوویت اشتراکی جمہوریہ
موجودہ حصہ روس