مرکزی مینیو کھولیں

فواز بن عبدالعزیز آل سعود

فواز بن عبد العزیز آل سعود (عربی: فواز بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور 2006ء سے بیعت کونسل کو رکن تھا۔[1]

فواز بن عبدالعزیز
Fawwaz bin Abdulaziz
گورنر المکہ علاقہ
قلمدان سنبھالا 1971–1980
پیشرو مشعل بن عبد العزیز آل سعود
جانشین ماجد بن عبدالعزیز آل سعود
بادشاہ فیصل بن عبدالعزیز آل سعود
خالد بن عبدالعزیز آل سعود
گورنر الرياض علاقہ
قلمدان سنبھالا 1960–1961
پیشرو سلمان بن عبدالعزیز آل سعود
جانشین بدر بن سعود بن عبدالعزیز
بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
شریک حیات فوزیہ بنت حسین عزت
مکمل نام
فواز بن عبدالعزیز آل سعود
خاندان آل سعود
والد عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہ بزہ ثانی
پیدائش 1934
طائف
وفات 19 جولائی 2008 (عمر 74)

پیرس
تدفین 20 جولائی 2008
العدل قبرستان، مکہ
مذہب اسلام

حوالہ جاتترميم