100 نامور  شخصیات  (انگریزی: Celebrity 100) معروف امریکی بزنس جریدہ، فوربس میگزین ہر سال فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کے 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست شایع کرتا ہے۔ یہ فہرست 1999 سے ہر سال شایع ہو رہی ہیں۔ اس فہرست میں موسیقی، ادب، کھیل اور فلم انڈسٹری وغیرہ سے تعلق رکھنے والی دنیا بھر کی ان 100 شخصیات کے نام بالترتیب دیے جاتے ہیں جنھوں نے اس سال سب سے زیادہ کمائی کی ہے۔

سال 2017ء کی فہرست ترمیم

امریکی جریدے فوربس نے 2017ء میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی 100 مقبول سیلیبریٹیز کی سالانہ فہرست 12 جون 2017ء کو شایع کی۔[1][2] یہ فہرست جون 2016ء تا جون 2017ء کے 12 مہینوں کے درمیان میں مختلف سیلبریٹیز کو ادا کیے گئے معاوضے کی معلومات یکجا کرتے ہوئے جاری کی گئی۔ یہ فہرست انڈسٹری کے اندرونی ذرائع سے انٹرویو اور خود ستاروں کی طرف سے قبول کیے گئے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔ اس کمائی میں ایجنٹ، مینیجر اور وکلا کی فیس بھی شامل ہے۔ اس فہرست میں شامل شخصیات کا تعلق 21 ممالک سے ہے۔ اور ان تمام شخصیات کی سال 2017ء میں مجموعی آمدنی کا تخمینہ 5.1 ارب امریکی ڈالر لگایا گیا ہے۔ اس فہرست میں سب سے اوپر نام پاپ سٹار پف ڈڈی کا ہے اور پاپ گلوکارہ بيوسے دوسرے نمبر پر ہیں۔ وہیں مصنف جے۔ کے۔ رولنگ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر رہے ہیں۔ زیادہ پیسے کمانے والی پہلی 10 شخصیات میں ہولی وڈ سلیبریٹیز، لکھاری اور 2 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ سال 2017ء کی اس فہرست میں صرف 16 خواتین ہیں۔ لسٹ میں دیکھا گیا ہے کہ امریکی گلوکاروں کو اداکاروں پر برتری حاصل ہے کیونکہ پچاس فیصد کا تعلق موسیقی سے ہے۔[3] فوربس کی 100 سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فنکاروں کی اس لسٹ میں تین بھارتی فنکاروں شاہ رخ خان، سلمان خان اور اکشے کمار کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔[4][5][6][7][8] گلوکاروں اور اداکاروں کے بعد فٹ بال اور باسکٹ بال کھلاڑی بھی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں ہے۔[9]

درجہ شخصیت سال کی مجموعی آمدنی عمر شعبہ ملک شہرت /ذریعہ/تبصرہ
1 شان کومبز (المعروفڈِیڈی)
Diddy
13 کروڑ ڈالر 47 سال امریکی ریپر، موسیقار نیویارک، امریکا گریمی ایوارڈ یافتہ
مجموعی بینک بیلنس 85 کروڑ ڈالر
2 بیونسے نولز
Beyoncé
10کروڑ 50 لاکھ ڈالر 35 سال امریکی گلوکارہ لاس اینجلس، امریکا میوزک البم لیمونیڈ
مجموعی بینک بیلنس 35 کروڑ ڈالر
3 جے کے رولنگ
J.K. Rowling
9کروڑ 50 لاکھ ڈالر 51 سال فکشن مصنفہ اسکاٹ لینڈ، برطانیہ ہیری پورٹر سیریز
ہیری پورٹراینڈ دی کرسڈ چائلڈ
فنٹاسٹک بَیسٹ
4 ڈریک
Drake
9کروڑ 40 لاکھ ڈالر 30 سال میوزک ریپر کینیڈا بذریعہ آن لائن اسٹریمنگ
5 کرسٹیانو رونالڈو
Cristiano Ronaldo
9کروڑ 30 لاکھ ڈالر 32 سال فٹ بال کھلاڑی پرتگال بذریعہ ایسوسی ایشن فٹ بال اور برانڈز ایڈورٹائزنگ
6 دی ویکنڈ
The Weeknd
9کروڑ 20 لاکھ ڈالر 27 سال گلوکار کینیڈا بذریعہ آن لائن اسٹریمنگ
7 ہاورڈ اسٹرن
Howard Stern
$9کروڑ 63 سال شخصیت امریکا متنازع ریڈیو میزبان
8 کولڈ پلے
Coldplay
$8کروڑ 80 لاکھ ؟ سال موسیقار برطانیہ برطانوی میوزک بینڈ
9 جیمز پیٹرسن
James Patterson
$8کروڑ 70 لاکھ 70 سال مصنف فلوریڈا، امریکا مسٹری سیریز: ایلیکس کروس،
وومنز مرڈر کلب، میکسیمم رائیڈ
10 لیبرون جیمز
LeBron James
$8کروڑ 60 لاکھ 32 سال کھلاڑی اوہائیو، امریکا باسکٹ بال
11 گنز این روزیز
Guns N’ Roses
$84 ملین ڈالر ؟ سال موسیقار امریکا میوزک بینڈ
11 رش لمباگ
Rush Limbaugh
$84 ملین ڈالر 66 سال شخصیت فلوریڈا، امریکا ریڈیو میزبان
13 جسٹن بیبر
Justin Bieber
$83.5 ملین ڈالر 23 سال موسیقار/گلوکار کینیڈا ،،،
14 لیونل میسی
Lionel Messi
$80 ملین ڈالر 30 سال کھلاڑی ارجنٹینا فٹ بال
15 ڈاکٹر فِل مک گرا
Dr.Phil McGraw
$79 ملین ڈالر 66 سال شخصیت امریکا ٹی وی میزبان
16 ایلن ڈی جینیرس
Ellen DeGeneres
$77 ملین ڈالر 59 سال شخصیت امریکا اداکارہ / ٹی وی میزبان، مزاحیہ فنکارہ
17 بروس اسپنگسٹین
Bruce Springsteen
$75 ملین ڈالر 67 سال موسیقار نیوجرسی، امریکا میوزک البم چیپٹر اینڈ ورس
18 ایڈل
Adele
$69 ملین ڈالر 29 سال موسیقار برطانیہ البم آف دی ائیر گریمی ایوارڈیافتہ
18 جیری سین فیلڈ
Jerry Seinfeld
$69 ملین ڈالر 63 سال مزاحیہ فنکار نیویارک امریکا اسٹریمنگ پلیٹ فارم
20 مارک وال برگ
Mark Wahlberg
$68 ملین ڈالر 46 سال اداکار امریکا فلم: ٹرانفارمرز دی لاسٹ نائیٹ
21 میٹالیکا
Metallica
$66.5 ملین ڈالر ؟سال موسیقار/ میوزک بینڈ امریکا البم ہارڈ وائیرڈ
22 ڈیوین جانسن "دی راک"
Dwayne “The Rock” Johnson
$65 ملین ڈالر 45 سال اداکار فلوریڈا، امریکا فلم: بے واچ، جومانجی2
23 روجر فیڈرر
Roger Federer
$64 ملین ڈالر 35 سال کھلاڑی سوئیزرلینڈ ٹینس اسٹار
24 ڈیوڈ کوپرفیلڈ
David Copperfield
$61.5 ملین ڈالر 60 سال کرتب باز/جادوگر لاس ویگاس، امریکا میجک شوز
25 کیون ڈیورانٹ
Kevin Durant
$60.6 ملین ڈالر 28 سال کھلاڑی امریکا باسکٹ بال
26 گراتھ بروک
Garth Brooks
$60 ملین ڈالر 55 سال موسیقار امریکا ،،،
26 ایلٹن جان
Elton John
$60 ملین ڈالر 70 سال موسیقار اولڈ ونڈسر، برطانیہ ،،،
26 گورڈن رامسے
Gordon Ramsay
$60 ملین ڈالر 50 سال شخصیت برطانیہ ماسٹر شیف
29 ریان سیکریسٹ
Ryan Seacrest
$58 ملین ڈالر 42 سال شخصیت امریکا امریکن آئیڈل میزبان
30 کرِس راک
Chris Rock
$57 ملین ڈالر 52 سال مزاحیہ فنکار امریکا بذریعہ نیٹ فلِکس
31 وِن ڈیزل
Vin Diesel
$54.5 ملین ڈالر 49 سال اداکار امریکا فاسٹ اینڈ فیوریس، ٹرپل ایکس، گارجین آف گلیکسی سیریز
32 پال مکارٹنی
Paul McCartney
$54 ملین ڈالر 75 سال موسیقار/ گلوکار برطانیہ ،،،
32 ریڈ ہاٹ چِلی پیپر
Red Hot Chili Peppers
$54 ملین ڈالر ؟ سال میوزک بینڈ/ موسیقار امریکا ،،،
34 لوئس سی کے
Louis C.K.
$52 ملین ڈالر 49 سال مزاحیہ فنکار امریکا ،،،
35 جمی بفیٹ
Jimmy Buffett
$50.5 ملین ڈالر 70 سال موسیقار امریکا ،،،
35 ایڈم سینڈلر
Adam Sandler
$50.5 ملین ڈالر 50 سال اداکار امریکا بذریعہ نیٹ فلِکس
37 اینڈریو لک
Andrew Luck
$50 ملین ڈالر 27 سال کھلاڑی امریکا فٹ بال
37 روری میک رائے
Rory McIlroy
$50 ملین ڈالر 28 سال کھلاڑی امریکا گالف
39 جیکی چین
Jackie Chan
$49 ملین ڈالر 63 سال اداکار چین فلم: ریل روڈ ٹائیگر، کنگ فو یوگا
40 کیلون ہیرس
Calvin Harris
$48.5 ملین ڈالر 33 سال موسیقار برطانیہ ،،،
41 رابرٹ ڈاؤنی جونیئر
Robert Downey Jr.
$48 ملین ڈالر 52 سال اداکار امریکا ،،،
42 اسٹیفن کری
Steph Curry
$47.3 ملین ڈالر 29 سال کھلاڑی امریکا ،،،
43
Dave Chappelle
$47 ملین ڈالر 43 سال مزاحیہ فنکار امریکا ،،،
43 جوڈی شائیڈلن
Judy Sheindlin
$47 ملین ڈالر 74 سال شخصیت امریکا وکیل اور ٹی وی اسٹار
45 جیمز ہارڈن
James Harden
$46.6 ملین ڈالر 27 سال کھلاڑی امریکا ،،،
46 لیوئیس ہملٹن
Lewis Hamilton
$46 ملین ڈالر 32 سال کھلاڑی برطانیہ ،،،
47 کِم کارڈیشن
Kim Kardashian West
$45.5 ملین ڈالر 36 سال شخصیت امریکا رئیلیٹی شو /ماڈل
48
Drew Brees
$45.3 ملین ڈالر 38 سال کھلاڑی امریکا ،،،
49 ٹیلر سوئفٹ
Taylor Swift
$44 ملین ڈالر 27 سال گلوگارہ امریکا ،،،
50
Simon Cowell
$43.5 ملین ڈالر 57 سال شخصیت برطانیہ ،،،
50
Phil Mickelson
$43.5 ملین ڈالر 47 سال کھلاڑی امریکا ،،،
52 ٹام کروز
Tom Cruise
$43 ملین ڈالر 54 سال اداکار امریکا ،،،
53
Kenny Chesney
$42.5 ملین ڈالر 49 سال موسیقار امریکا ،،،
53
Steve Harvey
$42.5 ملین ڈالر 60 سال شخصیت امریکا ،،،
55
Luke Bryan
$42 ملین ڈالر 40 سال موسیقار امریکا ،،،
55 سیلین ڈیون
Celine Dion
$42 ملین ڈالر 49 سال گلوکارہ کینیڈا ،،،
55
Jay Z
$42 ملین ڈالر 47 سال موسیقار امریکا ،،،
58 سوفیہ ورگارا
Sofia Vergara
$41 ملین ڈالر 44 سال اداکار کولمبیا ،،،
59 کائیلی جینز
Kylie Jenner
$41 ملین ڈالر 19 سال شخصیت امریکا رئیلیٹی شو/ ماڈل
60
Bruno Mars
$39 ملین ڈالر 31 سال موسیقار امریکا ،،،
60
Tiësto
$39 ملین ڈالر 48 سال موسیقار نیدرلینڈز ،،،
62
Russell Westbrook
$38.6 ملین ڈالر 28 سال کھلاڑی امریکا ،،،
63
Sebastian Vettel
$38.5 ملین ڈالر 29 سال کھلاڑی نیدرلینڈز ،،،
64
Damian Lillard
$38.4 ملین ڈالر 26 سال کھلاڑی امریکا ،،،
65 شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
$38 ملین ڈالر 51 سال اداکار بھارت ،،،
65 جینیفر لوپیز
Jennifer Lopez
$38 ملین ڈالر 47 سال گلوکارہ امریکا ،،،
65
The Chainsmokers
$38 ملین ڈالر ؟ سال موسیقار امریکا ،،،
68
Novak Djokovic
$37.6 ملین ڈالر 30 سال کھلاڑی سربیا ،،،
69 ایمی شومر
Amy Schumer
$37.5 ملین ڈالر 36 سال مزاحیہ فنکارہ امریکا ،،،
70
Tiger Woods
$37.1 ملین ڈالر 41 سال کھلاڑی امریکا ،،،
71 سلمان خان
Salman Khan
$37 ملین ڈالر 51 سال اداکار بھارت ،،،
71 نیمار
Neymar
$37 ملین ڈالر 25 سال کھلاڑی برازیل فٹ بال
71
Bill O’Reilly
$37 ملین ڈالر 67 سال شخصیت امریکا ،،،
71 ڈولی پارٹن
Dolly Parton
$37 ملین ڈالر 71 سال موسیقارہ امریکا ،،،
71
Ed Sheeran
$37 ملین ڈالر 26 سال موسیقار برطانیہ ،،،
76
Dwayne Wade
$36.2 ملین ڈالر 35 سال کھلاڑی امریکا ،،،
77
Fernando Alonso
$36 ملین ڈالر 35 سال کھلاڑی اسپین ،،،
77
Sean Hannity
$36 ملین ڈالر 55 سال شخصیت امریکا ،،،
77 ریحانہ
Rihanna
$36 ملین ڈالر 29 سال گلوکارہ باربادوس ،،،
80
Bon Jovi
$35.5 ملین ڈالر ؟ سال موسیقار امریکا ،،،
80 اکشے کمار
Akshay Kumar
$35.5 ملین ڈالر 49 سال اداکار بھارت ،،،
82
Billy Joel
$35 ملین ڈالر 68 سال موسیقار امریکا ،،،
83
Dr.Dre
$34.5 ملین ڈالر 52 سال موسیقار امریکا ،،،
83
Florida Georgia Line
$34.5 ملین ڈالر ؟ سال موسیقار امریکا ،،،
83
Toby Keith
$34.5 ملین ڈالر 55 سال موسیقار امریکا ،،،
83 جورڈن اسپائتھ
Jordan Spieth
$34.5 ملین ڈالر 23 سال کھلاڑی امریکا گالف
87
Derrick Rose
$34.2 ملین ڈالر 28 سال کھلاڑی امریکا ،،،
88
Usain Bolt
$34.2 ملین ڈالر 30 سال کھلاڑی جمائیکا ،،،
89 گیراتھ بیل
Gareth Bale
$34 ملین ڈالر 27 سال کھلاڑی برطانیہ ،،،
89
Conor McGregor
$34 ملین ڈالر 28 سال کھلاڑی آئرلینڈ ،،،
89 برٹنی سپیئرز
Britney Spears
$34 ملین ڈالر 35 سال گلوکارہ امریکا ،،،
92
Kei Nishikori
$33.9 ملین ڈالر 27 سال کھلاڑی جاپان ،،،
93
Fletcher Cox
$33.4 ملین ڈالر 26 سال کھلاڑی امریکا ،،،
94
Clayton Kershaw
$33.4 ملین ڈالر 29 سال کھلاڑی امریکا ،،،
95
Chance The Rapper
$33 ملین ڈالر 24 سال موسیقار امریکا ،،،
96 کیٹی پیری
Katy Perry
$33 ملین ڈالر 32 سال گلوکارہ/اداکارہ امریکا ،،،
97
Carmelo Anthony
$32.6 ملین ڈالر 33 سال کھلاڑی امریکا ،،،
98
Jason Aldean
$32.5 ملین ڈالر 40 سال موسیقار امریکا ،،،
99
Kevin Hart
$32.5 ملین ڈالر 37 سال مزاحیہ فنکار امریکا ،،،
100
Zlatan Ibrahimovic
$32 ملین ڈالر 35 سال کھلاڑی امریکا ،،،

گذشتہ برسوں کی فہرست ترمیم

ذیل میں گذشتہ برسوں میں امیر ترین شخصیات میں سے ٹاپ 10 کی فہرست دی جا رہی ہے۔

1990کی دہائی ترمیم

1999[10]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   مائیکل جیکسن موسیقار
2   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
3   Leonardo DiCaprio اداکار
4   Jerry Seinfeld اداکار
5   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
6   Spice Girls موسیقار
7   Harrison Ford اداکار
8   رابن ولیمز اداکار
9   Céline Dion موسیقار
10   The Rolling Stones موسیقار

2000کی دہائی ترمیم

2000[11]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   جولیا رابرٹس اداکار
2   George Lucas فلم ساز
3   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
4   Tom Hanks اداکار
5   Michael Jordan کھلاڑی (باسکٹ بال)
6   The Rolling Stones موسیقار
7   Tiger Woods کھلاڑی (گولف)
8   Backstreet Boys موسیقار
9   شر موسیقار
10   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
2001[12]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   ٹام کروز اداکار
2   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3   بیٹلز موسیقار
4   برٹنی سپیئرز موسیقار
5   Bruce Willis اداکار
6   Michael Jordan کھلاڑی (باسکٹ بال)
7   Backstreet Boys موسیقار
8   NSYNC موسیقار
9   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
10   میل گبسن اداکار
2002[13]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   برٹنی سپیئرز موسیقار
2   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
4   میڈونا موسیقار
5   U2 موسیقار
6   NSYNC موسیقار
7   Mariah Carey موسیقار
8   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
9   Michael Jordan کھلاڑی (باسکٹ بال)
10   Tom Hanks اداکار
2003[14]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   جینیفر انیسٹن Actress
2   ایمنیم

  Dr. Dre

موسیقار
3   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
4   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
5   جینیفر لوپیز Singer / Actress
6   پال مکارٹنی موسیقار
7   Ben Affleck اداکار
8   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
9   Tom Hanks اداکار
10   The Rolling Stones موسیقار
2004[15]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   میل گبسن اداکار
2   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
4   ٹام کروز اداکار
5   The Rolling Stones موسیقار
6   جے کے رولنگ ادیب
7   Michael Jordan کھلاڑی (باسکٹ بال)
8   Bruce Springsteen موسیقار
9   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
10  
  جونی ڈیپ
اداکار
2005[16]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
2   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3   میل گبسن اداکار
4   George Lucas فلم ساز
5   Shaquille O'Neal کھلاڑی (باسکٹ بال)
6   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
7  
  جونی ڈیپ
اداکار
8   میڈونا موسیقار
9   Elton John موسیقار
10   ٹام کروز اداکار
2006[17]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   ٹام کروز اداکار
2   The Rolling Stones موسیقار
3   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
4   U2 موسیقار
5   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
6   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
7   Howard Stern ریڈیو کی شخصیت
8   50 Cent موسیقار
9 Cast of The Sopranos اداکارs
10   ڈین براؤن ادیب
2007[18]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
2   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3   میڈونا موسیقار
4   The Rolling Stones موسیقار
5   بریڈ پٹ اداکار
6   جونی ڈیپ اداکار
7   Elton John موسیقار
8   ٹام کروز اداکار
9   Jay-Z موسیقار
10   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
2008[19]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
2   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3   انجلینا جولی Actress
4   بیونسے کنولز موسیقار
5  
  David Beckham
کھلاڑی (ایسوسی ایشن فٹ بال)
6   جونی ڈیپ اداکار
7   Jay-Z موسیقار
8   The Police موسیقار
9   جے کے رولنگ ادیب
10   بریڈ پٹ

  Paula Deen

اداکار

Television personality

2009[20]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   انجلینا جولی Actress
2   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
3   میڈونا موسیقار
4   بیونسے کنولز موسیقار
5   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
6  
  Bruce Springsteen
موسیقار
7   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
8   جینیفر انیسٹن Actress
9   بریڈ پٹ اداکار
10   Kobe Bryant کھلاڑی (باسکٹ بال)

2010کی دہائی ترمیم

2010[21]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1  
  اوپرا ونفرے
ٹیلی ویژن کی شخصیت
2   بیونسے کنولز موسیقار
3   James Cameron فلم ساز
4   لیڈی گاگا موسیقار
5   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
6   برٹنی سپیئرز موسیقار
7   U2 موسیقار
8   سینڈرا بولاک Actress
9   جونی ڈیپ اداکار
10   میڈونا موسیقار
2011[22]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   لیڈی گاگا موسیقار
2   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
3   جسٹن بیبر موسیقار
4   U2 موسیقار
5   Elton John موسیقار
6   Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
7   ٹیلر سوئفٹ موسیقار
8   Bon Jovi موسیقار
9   Simon Cowell ٹیلی ویژن کی شخصیت
10   LeBron James کھلاڑی (باسکٹ بال)
2012[23]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   جینیفر لوپیز موسیقار / Actress
2   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
3   جسٹن بیبر موسیقار
4   ریانا موسیقار
5   لیڈی گاگا موسیقار
6   برٹنی سپیئرز موسیقار
7   Kim Kardashian ٹیلی ویژن کی شخصیت
8   Katy Perry موسیقار
9   ٹام کروز اداکار
10   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
2013[24][25]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
2   لیڈی گاگا موسیقار
3   سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
4   بیونسے کنولز موسیقار
5   میڈونا موسیقار
6   ٹیلر سوئفٹ موسیقار
7   Bon Jovi موسیقار
8   روجر فیڈرر کھلاڑی (Tennis)
9   جسٹن بیبر موسیقار
10   Ellen DeGeneres ٹیلی ویژن کی شخصیت
2014[26][27]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1  
  بیونسے کنولز
موسیقار
2   LeBron James کھلاڑی (باسکٹ بال)
3   Dr. Dre موسیقار
4   اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
5   Ellen DeGeneres ٹیلی ویژن کی شخصیت
6   Jay-Z موسیقار
7   Floyd Mayweather, Jr. کھلاڑی (مکے بازی)
8   ریانا موسیقار
9   Katy Perry موسیقار
10   Robert Downey, Jr. اداکار
2015[28]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1  
  Floyd Mayweather, Jr.
کھلاڑی (مکے بازی)
2   Manny Pacquiao کھلاڑی (مکے بازی)
3   Katy Perry موسیقار
4  /  ون ڈائریکشن موسیقار
5   Howard Stern ٹیلی ویژن کی شخصیت
6   Garth Brooks موسیقار
7   James Patterson ادیب
8   Robert Downey, Jr. اداکار
8   ٹیلر سوئفٹ موسیقار
10   کرسٹیانو رونالڈو کھلاڑی (ایسوسی ایشن فٹ بال)
2016[29][30][31]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1  
  ٹیلر سوئفٹ
موسیقار
2  /  ون ڈائریکشن موسیقار
3   James Patterson ادیب
4   کرسٹیانو رونالڈو Sportsman (ایسوسی ایشن فٹ بال)
4   Dr. Phil McGraw ٹیلی ویژن کی شخصیت
6   Kevin Hart Comedian
7   Howard Stern ریڈیو کی شخصیت
8   لیونل میسی Sportsman (ایسوسی ایشن فٹ بال)
9   Adele موسیقار
10   Rush Limbaugh ریڈیو کی شخصیت
2017[32]
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1  
  Sean 'Diddy' Combs
موسیقار
2   بیونسے کنولز موسیقار
3   جے کے رولنگ ادیب
4   Drake موسیقار
5   کرسٹیانو رونالڈو Athlete (ایسوسی ایشن فٹ بال)
6   The Weeknd موسیقار
7   Howard Stern ریڈیو کی شخصیت
8   Coldplay موسیقار
9   James Patterson ادیب
10   LeBron James Athlete (باسکٹ بال)

حوالہ جات ترمیم

  1. "سیلیبریٹی 100: سب سے زیادہ کمائی کرنے والی شخصیات"۔ فوربس میگزین 
  2. "2017 میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات"۔ ڈان نیوز 
  3. "فوربز کی فہرست میں امریکی گلوکار آگے، بالی وڈ خان بھی پیچھے نہیں"۔ روزنامہ جنگ 
  4. "سب سے زیادہ کمائی کرنے والوں میں شاہ رخ اور سلمان بھی شامل"۔ بی بی سی 
  5. "شاہ رخ، سلمان اور اکشے فنون لطیفہ کی 100 امیر ترین شخصیات میں شامل"۔ جیو ٹی وی 
  6. "شاہ رخ اور سلمان 100 امیر ترین کمانے والی سیلیبرٹیز کی فہرست میں شامل"۔ روزنامہ اوصاف 
  7. "شاہ رخ اور سلمان 100 امیر ترین کمانے والی سیلیبرٹیز کی فہرست میں شامل"۔ ہماری ویب 
  8. "شاہ رخ ، سلمان اور اکشے دنیا کے 100 امیر ترین افراد میں شامل"۔ ڈیلی پاکستان 
  9. "آمدنی کے اعتبار سے دنیا کے مہنگے ترین ایتھلیٹس"۔ روزنامہ جنگ 
  10. "AmIAnnoying.com – Forbes' Celebrity 100 Power Ranking [1999]"۔ amiannoying.com 
  11. "AmIAnnoying.com – Forbes' Celebrity 100 Power Ranking [2000]"۔ amiannoying.com 
  12. "AmIAnnoying.com – Forbes' Celebrity 100 Power Ranking [2001]"۔ amiannoying.com 
  13. "AmIAnnoying.com – Forbes' Celebrity 100 Power Ranking [2002]"۔ amiannoying.com 
  14. "Forbes.com"۔ forbes.com 
  15. Peter Kafka (18 جون 2004)۔ "The Celebrity 100"۔ Forbes 
  16. "The Celebrity 100"۔ forbes.com 
  17. "The Celebrity 100 – Forbes.com"۔ forbes.com 
  18. "The Celebrity 100 – Forbes.com"۔ forbes.com 
  19. "The Celebrity 100 – Forbes.com"۔ forbes.com۔ 24 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2017 
  20. "The Celebrity 100"۔ forbes.com 
  21. "The Celebrity 100"۔ forbes.com 
  22. "Celebrity 100 2011"۔ Forbes 
  23. "Forbes' Celebrity 100: Jennifer Lopez Tops The 2012 List"۔ The Huffington Post 
  24. Rebecka Schumann (26 جون 2013)۔ "Forbes Lists Top 100 Most Powerful Celebrities in 2013: Oprah Winfrey Takes Number One Spot [FULL LIST]"۔ International Business Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2017 
  25. "دنیا کی 100 مشہور ترین شخصیات کی فہرست 2013"۔ نوائے وقت 
  26. Dorothy Pomerantz (30 جون 2014)۔ "Beyoncé Knowles Tops The FORBES Celebrity 100 List"۔ Forbes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2017 
  27. "فوربس میگزین کی جانب سے100 سیلیبرٹیز کی لسٹ جاری 2014"۔ روزنامہ پاکستان 
  28. Greenburg, Zack O'Malley (جون 29, 2015)۔ "Celebrity 100: The World's Highest-Paid Superstars Of 2015"۔ Forbes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 1, 2016 
  29. Zack O'Malley Greenburg۔ "Celebrity 100: The World's Highest-Paid Superstars Of 2016"۔ Forbes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2017 
  30. "ٹیلر سوئفٹ نے میڈونا، ایڈیل اور ریانا کو پیچھے چھوڑ دیا"۔ اردو پوائنٹ 
  31. "شوبز کی دنیا کے 100 امیر ترین ستاروں کی نئی فہرست 2016"۔ ہم شہری 
  32. Natalie Robehmed۔ "Celebrity 100: The World's Highest-Paid Celebrities Of 2017"۔ Forbes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2017 

بیرونی روابط ترمیم