فوزیہ خلیلی (پیدائش:10 اکتوبر 1958ءچینائی) ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ اور تمل ناڈو کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھلیتی تھی۔[1] اس نے 8 ٹیسٹ میچ اور 13 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔[2] بطور وکٹ کیپر کسی بھی خواتین کرکٹ عالمی کپ میں اس نے سب سے زیادہ (20) کھلاڑی آؤٹ کرائے [3]

فوزیہ خلیلی
ذاتی معلومات
مکمل نامفوزیہ خلیلی
پیدائش (1958-10-10) 10 اکتوبر 1958 (عمر 65 برس)
مدراس(موجودہ چینائیبھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 8)31 اکتوبر 1976  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ15 جنوری 1977  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 13)1 جنوری 2002  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ6 فروری 1982  بمقابلہ  خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ ایک روزہ
میچ 8 13
رنز بنائے 347 258
بیٹنگ اوسط 26.69 19.84
100s/50s 0/3 0/1
ٹاپ اسکور 84 88
کیچ/سٹمپ 5/10 7/14
ماخذ: کرک انفو، 25 اپریل 2020

شماریات ترمیم

فوزیہ خلیلی نے 1976–1977ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 8 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 8) 31 اکتوبر 1976ء کو ویسٹ انڈیز سے کھیلا اور آخری ٹیسٹ 15 جنوری 1977ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ جب کہ 1978–1982ء تک فوزیہ خلیلی نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے صرف 13 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 12) یکم جنوری 1978ء کو انگلینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 6 فروری 1982ء کو انٹرنیشنل 11 کے خلاف کھیلا۔ فوزیہ خلیلی نے کل 8 ٹیسٹ اور 13 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 347 اور ایک روزہ میں 258 رنز بنا سکیں۔ فوزیہ خلیلی کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 84 اور ایک روزہ کا 88 رنز رہا۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Fowzieh Khalili"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2009 
  2. "Fowzieh Khalili"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2009 
  3. "Cricket Records | Records | Women's World Cup | Most dismissals in a series | ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2017 
  4. "فوزیہ خلیلی"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2009