یہ 1958 سے عراقی صدور کی ایک فہرست ہے۔

فہرست ترمیم

# نام تصویر پیدائش-انتقال قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
 عراقی جمہوریہ (قبل-حزب بعث) (1958–1968) •  
1 محمد نجيب الربیعی
(Muhammad Najib ar-Ruba'i)
  1904–1965 14 جولائی 1958 8 فروری 1963
(معزول)
عسکریہ
2 عبد السلام عارف
(Abdul Salam Arif)
  1921–1966 8 فروری 1963 13 اپریل 1966
(دفتر میں انتقال کر گئے)
عسکریہ /
عرب سوشلسٹ یونین
عبد الرحمن البزاز
(Abd ar-Rahman al-Bazzaz)
(قائم مقام)
  1913–1973 13 اپریل 1966 16 اپریل 1966 عرب سوشلسٹ یونین
3 عبد الرحمن عارف
(Abdul Rahman Arif)
  1916–2007 16 اپریل 1966 17 جولائی 1968
(معزول)
عسکریہ /
عرب سوشلسٹ یونین
 جمہوریہ عراق (تحت حزب بعث) (1968–2003) •  
4 احمد حسن البكر
(Ahmed Hassan al-Bakr)
  1914–1982 17 جولائی 1968 16 جولائی 1979 عسکریہ /
عراقی حزب بعث
(عرب اشتراکی حزب بعث – عراقی علاقہ)
(قومی ترقی پسند محاذ)
5 صدام حسین
(Saddam Hussein)
  1937–2006 16 جولائی 1979 9 اپریل 2003
(معزول)
عراقی حزب بعث
(عرب اشتراکی حزب بعث – عراقی علاقہ)
(قومی ترقی پسند محاذ)
 عراقی گورننگ کونسل (2003–2004) •  
اتحادی عبوری اتھارٹی   21 اپریل 2003 28 جون 2004
 جمہوریہ عراق (2004–تاحال) •  
غازی مشعل عجيل الياور
(Ghazi Mashal Ajil al-Yawer)
(قائم مقام)
  1958– 28 جون 2004 7 اپریل 2005 عراقی
6 جلال طالبانی
(Jalal Talabani)
  1933– 7 اپریل 2005 24 جولائی 2014 کردستان پیٹریاٹک یونین
7 محمد فؤاد معصوم
(Muhammad Fuad Masum)
1938– 24 جولائی 2014 موجودہ کردستان پیٹریاٹک یونین

مزید دیکھیے ترمیم