فہرست ممالک بلحاظ شرح اموات

یہ اقوام متحدہ کے شعبہ آبادی کے اندازوں اور پیش بینیوں کے مطابق دنیا بھر کے ممالک کی بنیادی شرح اموات کے لحاظ سے ترتیب دی گئی فہرست ہے۔ .[1]>[2] یہ اعداد و شمار 2005ء تا 2010ء کے عرصے کے ہیں جن میں درمیانے درجے کے اندازے لگائے گئے ہیں۔ بنیادی شرح اموات سے مراد کسی مخصوص دور میں ہونے والی اموات کی تعداد ہے جسے اس عرصے کے دوران آبادی اور سالوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔ اسے آسان الفاظ میں یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ فی ہزار شخص کتنی اموات ہوئیں۔ دنیا بھر کا اوسط بنیادی شرح اموات 8.6 اموات فی ایک ہزار افراد ہے۔

نقشۂ عالم بلحاظ شرح اموات
درجہ ملک/خطہ شرح اموات
(اموات/ہزار اشخاص)
1  سیرالیون 22.1
2  سوازی لینڈ 21.2
3  انگولا 20.5
4  افغانستان 19.9
5  موزمبیق 19.8
6  لیسوتھو 19.2
7  زیمبیا 18.8
8  گنی بساؤ 18.4
9  لائبیریا 18.3
10  وسطی افریقی جمہوریہ 18.1
11 سانچہ:Country data عوامی جمہوریہ کانگو 18.1
12  زمبابوے 17.9
13  روانڈا 17.2
14  جنوبی افریقا 17.0
15  نائجیریا 16.8
16  صومالیہ 16.6
17  یوکرین 16.4
18  روس 16.2
19  برونڈی 15.6
20  چاڈ 15.4
21  آئیوری کوسٹ 15.4
22  بلغاریہ 14.8
23  استوائی گنی 14.8
24  ملاوی 14.8
25  بیلاروس 14.7
26  مالی 14.7
27  برکینا فاسو 14.4
28  کیمرون 14.4
29  استونیا 14.3
30  بوٹسوانا 14.1
31  نائجر 13.8
32 سانچہ:Country data لیٹویا 13.6
33 سانچہ:Country data یوگینڈا 13.4
34  مجارستان 13.2
35  ایتھوپیا 13.0
36  تنزانیہ 12.9
37  مالدووا 12.5
38  نمیبیا 12.4
39  رومانیہ 12.4
40  لتھووینیا 12.3
41  کرویئشا 12.1
42  جمہوریہ گنی 11.9
43  جارجیا 11.8
44  کینیا 11.8
45  گیبون 11.7
46  سربیا 11.6
47  جمہوریہ کانگو 11.4
48  جبوتی 11.3
49  بینن 11.2
50  چیک جمہوریہ 10.9
51  جرمنی 10.7
52  پرتگال 10.6
53  اطالیہ 10.5
54  گیمبیا 10.4
55  ڈنمارک 10.3
56  قازقستان 10.1
57  سوڈان 10.1
58  سویڈن 10.1
59  ٹوگو 10.1
60  بلجئیم 10.0
61  پولینڈ 10.0
62  سلوواکیہ 10.0
63  یونان 9.9
64  شمالی کوریا 9.9
65  سلووینیا 9.9
66  مملکت متحدہ 9.9
67  فن لینڈ 9.7
68  مڈغاسکر 9.7
69  میانمار 9.7
70  آرمینیا 9.6
71 سانچہ:Country data مونٹی نیگرو 9.6
72  پاپوا نیو گنی 9.6
73 سانچہ:Country data جرسی و گورنسی چینل جزائر (برطانیہ) 9.5
74  بوسنیا و ہرزیگووینا 9.5
75  آسٹریا 9.4
76  گھانا 9.3
77 سانچہ:Country data ایریٹریا 9.2
78  ہیٹی 9.2
79  جمہوریہ مقدونیہ 9.2
80  یوراگوئے 9.2
81  عراق 9.1
82  ناروے 9.1
83  کمبوڈیا 9.0
84  جاپان 9.0
85  سینیگال 9.0
86  فرانس 8.9
87  مشرقی تیمور 8.9
88  ہسپانیہ 8.8
89  لکسمبرگ 8.7
90  نیدرلینڈز 8.6
91  تھائی لینڈ 8.5
92  گیانا 8.4
93 سانچہ:Country data گرینیڈا 8.3
94  بھارت 8.2
95  ترکمانستان 8.2
96  ریاستہائے متحدہ 8.2
97  کرغیزستان 8.1
98  سویٹزرلینڈ 8.1
99  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 8.1
100  مالٹا 8.0
101 سانچہ:Country data ماریطانیہ 7.9
102 سانچہ:Country data نیدرلینڈز اینٹیلس 7.9
103  ارجنٹائن 7.7
104  نیپال 7.7
105  آذربائیجان 7.6
106  بولیویا 7.6
107  کیوبا 7.6
108 سانچہ:Country data مارٹینک 7.6
109  پورٹو ریکو (امریکا) 7.6
110  بنگلادیش 7.5
111  ساؤٹوم 7.5
112  قبرص 7.5
113  کینیڈا 7.4
114  یمن 7.4
115  بھوٹان 7.2
116 سانچہ:Country data جزائر سولومن 7.2
117  سری لنکا 7.2
118  اروبا (نیدر لینڈز) 7.1
119  آسٹریلیا 7.1
120  چین 7.1
121  جمیکا 7.1
122  لاؤس 7.1
123  نیوزی لینڈ 7.1
124  پاکستان 7.1
125  بارباڈوس 7.0
126  جمہوریہ آئرلینڈ 7.0
127  لبنان 7.0
128 سانچہ:Country data موریشیس 7.0
129  سرینام 6.9
130 سانچہ:Country data سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز 6.8
131  ازبکستان 6.7
132  فجی 6.6
133  منگولیا 6.6
134  سینٹ لوسیا 6.6
135  امریکی جزائر ورجن (امریکا) 6.6
136  اتحاد القمری 6.5
137 گواڈیلوپ 6.4
138  تاجکستان 6.4
139  برازیل 6.3
140  انڈونیشیا 6.3
141  آئس لینڈ 6.2
142  بہاماس 6.1
143  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا 6.1
144  پیرو 6.1
145  البانیا 5.9
146  ہانگ کانگ (عوامی جمہوریہ چین) 5.9
147  جمہوریہ ڈومینیکن 5.9
148  ایل سیلواڈور 5.9
149  جنوبی کوریا 5.9
150  ترکیہ 5.9
151  المغرب 5.8
152  مغربی صحارا 5.8
153  گواتیمالا 5.7
154  مالدیپ 5.7
155  ٹونگا 5.7
156  مصر 5.6
157  ہونڈوراس 5.6
158  تونس 5.6
159  کولمبیا 5.5
160  نیو کیلیڈونیا (فرانس) 5.5
161  پیراگوئے 5.5
162  گوام (امریکا) 5.5
163  اسرائیل 5.5
164  چلی 5.4
165  ایران 5.4
166 سانچہ:Country data سموا 5.4
167 ری یونین 5.3
168  سنگاپور 5.3
169  فرانسیسی پولینیشیا (فرانس) 5.2
170  ایکواڈور 5.1
171  وینیزویلا 5.1
172  ویت نام 5.1
173  پاناما 5.0
174  وانواٹو 5.0
175  الجزائر 4.9
176  میکسیکو 4.8
177  فلپائن 4.8
178  کیپ ورڈی 4.7
179  مکاؤ (عوامی جمہوریہ چین) 4.7
180  نکاراگوا 4.7
181  ملائیشیا 4.5
182  کوسٹاریکا 4.1
183  لیبیا 4.1
184  اردن 3.9
185  بیلیز 3.8
186  فرانسیسی گیانا 3.7
187  فلسطین 3.7
188  سعودی عرب 3.7
189  سوریہ 3.4
190  بحرین 3.2
191  برونائی دارالسلام 2.8
192  سلطنت عمان 2.7
193  قطر 2.4
194  کویت 1.9
195  متحدہ عرب امارات 1.4

حوالہ جات

ترمیم
  1. "World Population Prospects, 2006 revision: Online data"۔ 15 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2008 
  2. "UN Common Database, code 13600"۔ 16 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2008 

متعلقہ مضامین

ترمیم