فہرست ممالک جن کی سرحدیں دو یا زائد بحار سے متصل ہیں

یہ فہرست ممالک جن کی سرحدیں دو یا زائد بحار سے متصل ہیں۔

فہرست ممالک ترمیم

براعظم پرچم ملک بحر الکاہل بحر اوقیانوس بحر ہند قطبی بحار ملاحظات
افریقہ   مصر بحیرہ روم بحیرہ احمر
افریقہ   جنوبی افریقا جنوبی بحر اوقیانوس بحر ہند
ایشیا   ملائیشیا بحیرہ جنوبی چین آبنائے ملاکا
ایشیا   تھائی لینڈ خلیج تھائی لینڈ بحیرہ انڈمان
ایشیا   انڈونیشیا بحر الکاہل بحر ہند
یورپ   ناروے بحیرہ نارویجن بحیرہ بیرنٹس
ایشیا اور یورپ   روس بحیرہ بیرنگ
بحیرہ اخوتسک
بحیرہ اسود بحر منجمد شمالی [1]
شمالی امریکا   کینیڈا شمالی بحر الکاہل شمالی اوقیانوس بحیرہ بیوفورت
خلیج ہڈسن
[2]
شمالی امریکا   کوسٹاریکا بحر الکاہل بحیرہ کیریبین
شمالی امریکا   گواتیمالا بحر الکاہل خلیج ہونڈوراس
شمالی امریکا   ہونڈوراس خلیج ڈی فونسيكا بحیرہ کیریبین
شمالی امریکا   میکسیکو بحر الکاہل خیلج میکسیکو
شمالی امریکا   نکاراگوا بحر الکاہل بحیرہ کیریبین
شمالی امریکا   پاناما خلیج پاناما بحیرہ کیریبین
شمالی امریکا   ریاستہائے متحدہ امریکا شمالی بحر الکاہل شمالی اوقیانوس
شمالی امریکا   ریاستہائے متحدہ امریکا-الاسکا خلیج الاسکا بحر منجمد شمالی
جنوبی امریکا   ارجنٹائن جنوبی بحر الکاہل بحر اوقیانوس بحر منجمد جنوبی
جنوبی امریکا   چلی جنوبی بحر الکاہل آبنائے ماجلان
جنوبی امریکا   کولمبیا بحر الکاہل بحیرہ کیریبین [3]
اوقیانوسیہ   آسٹریلیا جنوبی بحر الکاہل بحر ہند بحر منجمد جنوبی [4]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. روس borders on three different oceans.
  2. کینیڈا borders on three oceans
  3. Some geographers consider کولمبیا solely as the only one country in جنوبی امریکہn continent with two oceans since continental ارجنٹائن faces only بحر اوقیانوس and چلی only meets بحر الکاہل۔
  4. The only "continental" country in اوقیانوسیہ، and thus the only one eligible for inclusion on this list.
    The IHO officially defines the بحر منجمد جنوبی as south of 60 degrees south, but some maps show the بحر منجمد جنوبی adjacent to the south coast of آسٹریلیا۔ (See here)