فہرست وسطی امریکہ کے بڑے شہر

یہ فہرست وسطی امریکا کے بڑے شہر (List of largest cities in Central America) ہے۔

سب سے زیادہ آبادی والے میٹروپولیٹن علاقے ترمیم

 
گوئٹے مالا شہر
 
سان سلواڈور
 
سان ہوزے
شہر آبادہ مردم شماری یا تخمینہ کا سال ملک
گوئٹے مالا شہر 4,100,000 2012 گوئٹے مالا
سان سلواڈور 2,442,017 2011 ایل سیلواڈور
سان ہوزے[1] 2,207,620 2010 کوسٹاریکا
ٹیگوسیگلپا 1,324,000 2012 ہونڈوراس
ماناگوا 2,408,000 2011 نکاراگوا
پاناما شہر 1,501,672 2014 est. پاناما
سان پیڈرو سولا 1,202,598 2012 ہونڈوراس

سب سے بڑے شہر ترمیم

شہر آبادی مردم شماری یا تخمینہ کا سال ملک
ماناگوا 2,100,047 2011 نکاراگوا
گوئٹے مالا شہر 1,110,100 2012 گوئٹے مالا
ٹیگوسیگلپا 1,126,534 2012 ہونڈوراس
سان پیڈرو سولا 857,123 2012 ہونڈوراس
سان سلواڈور 561,327 2012 ایل سیلواڈور
پاناما شہر 880,691 2012 پاناما
سویاپانگو 420,916 2012 ایل سیلواڈور
سان میگولیتو 355,313 2012 پاناما
سان ہوزے 347,281 2012 کوسٹاریکا
خولوما 260,439 2012 ہونڈوراس
کویتزالتینانگو 225,000 2011 گوئٹے مالا
لیون 201,100 2012 نکاراگوا
سان میگوئل 183,733 2010 ایل سیلواڈور
لا سییبا 174,006 2010 ہونڈوراس

حوالہ جات ترمیم

  1. Luis Rosero Bixby (7 فروری 2013)۔ "Estimaciones y proyecciones de población por distrito y otras áreas geográficas کوسٹاریکا 1970–2015" (PDF)۔ ccp.ucr.ac.cr (بزبان الإسبانية)۔ 2014-04-22 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2014