فیتہ Tape
پراکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

معانی ترمیم

  • - ریشمی یا سُوتی کپڑے کی پٹی جو بہت کم چوڑی ہوتی ہے۔
  • - جُوتے کا تسمہ، لیس۔
  • - وہ پٹی جس سے پیمائش کرتے ہیں۔
  • - مخصوص پلاسٹک کی پٹی جس پر آواز ریکارڈ کی جاتی ہے۔
  • - کیمرے کی فلم جس پر تصویر لی جاتی ہے۔
  • - [ طب ] اعصابی ریشوں کا دبیز حصہ۔[1]

حوالہ جات ترمیم