فیل پا (انگریزی: Filariasis)پیراسائٹ سے ہونے والی ایک بیماری ہے۔[1] یہ بیماری خون چوسنے والے کیڑوں سے ہوتی ہے جیسے کالی مکھی اور مچھر۔ یہ ہیلمنتھیاسیس نامی بیماری کے گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ فیل پا بیماری کی بنیاد بننے والے 8 جراثیم انسانی جسم میں موجود ہوتے ہیں۔ انھیں 3 حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے:

فیل پا
Life cycle of Wuchereria bancrofti، a parasite that causes filariasis
اختصاصInfectious disease


حوالہ جات

ترمیم
  1. Center for Disease Control and Prevention۔ "Lymphatic Filariasis"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2010