قاری عبد الغفار بن غلام رسول آل جلاب (, پیدائش 19 جنوری 1964) جیونی کے بیشتر مسجد میں امام اور ساتھ ساتھ تراویح کے فرائض بھی انجام دیتے رہے ۔ اورساتھ درس وتدریس بھی کرتے رہے ہیں آپ کا تعلق بلوچستان کے ایک پسماندہ علاقہ جیونی کے جلاب زہی قبیلے سے ہے۔ آپ کا مکمل نام عبد الغفار بن غلام رسول بن جلاب ہے .

معلومات شخصیت
پیدائش 19 جنوری 1964ء (عمر 56 سال)

جیونی

شہریت پاکستانی
مذہب اہلسنت
اولاد پانچ بیٹے اور ایک بیٹی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ دار العلوم جیونی
استاذ قاری غلام رسول
پیشہ امام، مدرس، عامل، قاری
پیشہ ورانہ زبان اردو, بلوچی