قدیم سامی مذہب
قدیم سامی مذہب قدیم مشرق قریب اور شمال مشرقی افریقہ کی سامی قوموں کے مشرکانہ مذاہب پر مشتمل تھا۔ اس کی اصل میسوپوٹیمیا کی اساطیر ہے۔ سامی خود ایک درشت اصطلاح ہے، قطعی اصطلاح (ثقافتوں کا حوالہ دیتے ہوئے نا کہ زبانوں کا)، صرف قدیم سامی مذہب ایک معتبر اصطلاح ہے۔
ما قبل سامی عبادت گاہِ عامہ
ترمیممخففات،
اکادی، اشوری اور بابلی
ترمیمذیل میں اکادی، اشوری اور بابل کے بڑے بڑے دیوتا کی فہرست ہے;
- Ashur (آرامی: ܐܵܫܿܘܪ) / Anshar, patron of آشور
- عشتار، (عشتروت)، محبت اور جنگ کی دیوی اور نینوا کی زنانہ سرپرست (آرامی: ܥܸܫܬܵܪ)
- نابو - منشیوں اور تحریر کا خدا
- نرگال - پاتال کا خدا
- Tiamat - سمندر کی دیوی
- Samnuha[1]
- Kubaba[2]
- Marduk
- Enlil
- Ninlil
- Nisroch
- Hanbi - باپ Pazuzu
- Anu
- Ea، سمیری Enki - دستکاری کا خدا
- Kishar
- سین / سیون، سمیری نینا - چاند دیوتا
- Ishara
- شمش - سورج دیوتا
- Adad/Hadad[3]
- Dagan/Dagon
- بیل
- Tammuz
ذیل میں اکادی، اشوری اور بابل کی بڑی عفریتوں اور اساطیری کرداروں کی فہرست ہے;
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Dalley, Stephanie, Mari and Karana: Two Old Babylonian Cities (2002), ISBN 1-931956-02-2, [صفحہ درکار]
- ↑ Dalley (2002) [صفحہ درکار]
- ↑ Robert Francis Harper (1901)۔ Assyrian and Babylonian literature۔ D. Appleton and company۔ صفحہ: 26۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2011
- ↑ Thorkild Jacobsen (1978)۔ The treasures of darkness: a history of Mesopotamian religion۔ Yale University Press۔ ISBN 978-0-300-02291-9۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2011
- ↑ "ETCSLhomepage"۔ Etcsl.orinst.ox.ac.uk۔ 2006-10-24۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2015