قلعہ حلب
حلب کا قلعہ (عربی میں: قلعة حلب) شمالی شام کے پرانے شہر حلب کے مرکز میں قرون وسطیٰ کا ایک بڑا قلعہ بند محل ہے۔ اسے دنیا کے قدیم ترین اور بڑے قلعوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ [1] .[2][3]
قلعہ حلب | |
---|---|
قلعة حلب | |
حلب, سوریہ | |
The Citadel of Aleppo in 2010 CE | |
متناسقات | 36°11′57″N 37°09′45″E / 36.19917°N 37.16250°E |
قسم | Castle/Citadel |
مقام کی معلومات | |
عوام کے لیے داخلہ | Yes |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 3rd millennium BCE – 12th century CE |
مواد | Limestone |
لڑائیاں/جنگیں | Syrian Civil War |
-
قلعے کے اندر حداد مندر
-
قلعے کا اندرونی دروازہ
-
باہر سے نظارہ
-
داخلی دروازہ
-
قلعہ بند داخلہ
-
تخت ہال میں داخلہ: ایک ایوان جس میں ابخ کی چٹان ہے
-
تخت ہال
- ↑ "Ancient City of Aleppo"۔ UNESCO۔ August 5, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 7, 2012
- ↑ @ (29 July 2014)۔ "Video: rebels blow up historic building in front of Aleppo citadel today" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے
- ↑ "Syrian heritage destruction revealed in satellite images"۔ BBC News۔ September 19, 2014۔ August 13, 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 21, 2018