قنیتہ جلیل (پیدائش: 21 مارچ 1982ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑیہے ۔ قنیتہ جلیل خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں پیدا ہوئی۔ قنیتہ پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہے۔

قنیتہ جلیل ملک
ذاتی معلومات
مکمل نامقنیتہ جلیل ملک
پیدائش (1982-03-21) 21 مارچ 1982 (عمر 42 برس)
ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا (فاٹا)، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
تعلقاتناصر جلیل (بھائی)[1]
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ28 دسمبر 2005  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ11 جنوری 2015  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ٹی2025 مئی 2009  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2015 جنوری 2015  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009–2010زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ خواتین
2005–2010پاکستان کرکٹ بورڈ خواتین گرینز
2008–2009نارتھ زون (پاکستان) خواتین
2007–2008ایبٹ آباد خواتین
2005–2006پشاور خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 66 51
رنز بنائے 449 223
بیٹنگ اوسط 8.80 6.37
100s/50s 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 53 21
گیندیں کرائیں 2208 705
وکٹ 50 22
بولنگ اوسط 29.24 29.59
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 4/62 2/9
کیچ/سٹمپ 8/– 8/–
ماخذ: کرک انفو، 7 فروری 2017

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ناصر جلیل"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015