قنیۃ المنیۃ على مذهب ابی حنيفہ فقہ حنفی کی معتبر کتاب ہے ۔ اس کا فرعی عنوان تتمہ الغنیہ ،حاوی منیہ الفقہا، قنيہ المنیہ لتتميم الغنیہ ہے
مصنف الزاهدی الغزمينی ہیں جن کا پورا نام شيخ، الامام، ابی الرجاء، نجم الدين: مختار بن محمود الزاهدی، الحنفي ہے جن کی۔ تاريخ وفات: 658ھ1260ء ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. كشف الظنون عن اسامي الكتب والفنون مؤلف: مصطفى بن عبد الله كاتب جلبي حاجی خليفہ،ناشر: مكتبة المثنى - بغداد