قومی شاہراہ 50 (National Highway / N-50) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے بلوچستان میں براستہ ژوب، کوئٹہ کے نزدیک کوئٹہ تک جاتی ہے۔ اس کی کل لمبائی 531 کلومیٹر ہے، جس میں 143 کلومیٹر خیبر پختونخوا میں جبکہ 388 کلومیٹر بلوچستان میں ہے۔ یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[1][2]

Pakistan N-50.svg
این-50
معلومات شاہراہ
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
لمبائی531 کلومیٹر (330 میل)
بڑے جنکشن
جنوبی حدڈیرہ اسماعیل خان
شمالی حدکچلاک
ہائی وے نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

حوالہ جاتترميم

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 
  2. "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated". Nation. 30 April 2014. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم