یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

کتھک (Kathak ( ہندی : कथक ) ہندوستانی کلاسیکی رقص آٹھ قسم کے ہیں۔ ان میں سے ایک کتھک رقص ہے۔ یہ رقص شمالی ہندوستان میں کافی مشہور ہے۔ اس رقص میں فارسی رسم و رواج چھلکتے ہیں۔ اس رقص کے تین اہم گھرانے ہیں، جئے پوری، لکھنوی اور بنارسی گھرانہ۔ اس رقص کے رقاص بڑے ہی دلچسپ پیراہن پہنتے ہیں۔ اور ان کا رقص کلاسیکی انداز کا ہوتا ہے۔ مغلیہ دور میں یہ رقص عروج پر تھا۔

کتھک رقص کا مظاہرہ۔

اس رقص مشہور شخصیات میں برجو مہاراج اہم ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  • Kothari, Sunil (1989) Kathak: Indian Classical Dance Art, New Delhi.
  • Kippen, James and Bel, Andreine Lucknow Kathak Danceآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pathcom.com (Error: unknown archive URL), Bansuri, Volume 13, 1996

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  • [1] KATHAK- Art India