كریج دی کووارڈلی ڈاگ
بچوں کی امریکی ٹیلی ویژن سیریز
كریج دی کووارڈلی ڈاگ ایک امریکی اینیمیٹڈ خوفناک کامیڈی ٹیلی ویژن سیریز ہے جسے کارٹون نیٹ ورک کے لیے جان آر ڈلورتھ نے تخلیق کیا۔ مرکزی کردار ایک تجسیمی گلابی کتا ہے جو ایک شادی شدہ جوڑے، ایوسٹیس اور میوریل کے ساتھ رہتا ہے۔ ہر قسط میں تینوں کو منفرد انداز میں اور آفتوں میں گھرا دکھایا گیا ہے۔ اس کا آغاز 12 نومبر 1992ء کو ہوا اور 13 اقساط پر مشتمل چار سیزنوں کے بعد 22 نومبر 2002ء کو ختم ہو گیا۔ اس مدت کے دوران اس سیریز کو 3 گولڈن رِیل ایوارڈز اور 1 اینی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
كریج دی کووارڈلی ڈاگ | |
---|---|
![]() | |
نوعیت | Comedy horror Science fantasy سیاہ مزاحیہ فلم |
تخلیق کار | John R. Dilworth |
ہدایات | John R. Dilworth |
صداکاری | |
افتتاحی تھیم | "Courage the Cowardly Dog" |
اختتامی تھیم | "Courage the Cowardly Dog" (Instrumental) |
موسیقار | Jody Gray Andy Ezrin |
نشر | United States |
زبان | English |
تعدادِ دور | 4 |
اقساط | 52 (اقساط کی فہرست) |
تیاری | |
عملی پیشکش | John R. Dilworth |
فلم ساز |
|
دورانیہ | 22 minutes |
پروڈکشن ادارہ |
|
تقسیم کار | Cartoon Network Warner Bros. Television Distribution |
نشریات | |
چینل | کارٹون نیٹ ورک |
تصویری قسم | NTSC (480i) HDTV 1080p (special) |
صوتی قسم | مکانی صوتی آواز |
12 نومبر 1999ء | – 22 نومبر 2002|
اثرات | |
متعلقہ پروگرام | What a Cartoon! |
بیرونی روابطترميم
- ویکیمیڈیا العام پر Category:Courage the Cowardly Dog سے متعلقہ وسیط
- كریج دی کووارڈلی ڈاگ آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)