حضرت محمد کے بہت سے ناموں کے ساتھ کئی کنیتیں بھی ہیں
آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی مشہور کنیت ابو القاسم ہے۔ چنانچہ بہت سی احادیث میں یہ کنیت مذکور ہے، اس کے علاوہ دوسری کنیتیں بھی ہیں صحیح بخاری و مسلم میں جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا:میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت کے ساتھ کنیت نہ کرو، کیونکہ (میری کنیت ابو القاسم محض اس وجہ نہیں کہ میرے صاحب زادہ کا نام قاسم تھا بلکہ)میں قاسم بنایا گیا ہوں کہ تمھارے مابین تقسیم کرتا ہوں۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. صحیح البخاری، کتاب فرض الخمس