لاہور سٹاک ایکسچینج (گارنٹی) لمیٹڈ اکتوبر 1970 کو سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آرڈینینس 1969 کے تحت وجود میں آئی۔ آغاز میں اس کے ارکان کی تعداد 63 تھی جو اب بڑھ کر 650 ہو چکی ہے۔ لاہور سٹاک ایکسچینج نے فیصل آباد اور سیالکوٹ میں تجارت کے لیے اپنی برانچیں کھول رکھی ہیں۔

لاہور سٹاک ایکسچینج
قسم سٹاک ایکسچینج
مقام لاہور, پاکستان
تاسیس1970
مالکلاہور سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ
اہم شخصیاتآفتاب احمد خان (صدر مجلس (چیئرمین))
کرنسیپاکستانی روپیہ
تعداد مندرج کمپنیاں671
مارکیٹ کیپ36.44 ملین امریکی ڈالر ۔ 30 جنوری 2012
حجم14.5 ملین امریکی ڈالر
انڈیکسزلاہور سٹاک ایکسچینج 25 انڈیکس
ویب سائٹ[1]

لاہور سٹاک ایکسچینج انڈیکس ترمیم

لاہور سٹاک ایکسچینج انڈیکس 25 کمپنیوں پر مشتمل ہے جو کس مفروضے پر مشتمل ہے کہ تمام راءیٹ اور بونس حصص صرف لسٹڈ سرمائے میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔