لاہور گرامر اسکول (ایل جی ایس) (انگریزی: Lahore Grammar School) 1979ء میں قائم کیا گیا، پاکستان میں ایک پرائیویٹ پریپریٹری اسکول ہے جو کیمبرج بورڈ آف انٹرنیشنل ایگزامینیشنز سے منسلک ہے، جس کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں۔ [1]

Lahore Grammar School
لاہور گرامر اسکول
مقام
پاکستان
معلومات
اسکول قسمنجی درس گاہ، Preparatory
مقصدعلم سے دل و دماغ روشن
قائم1979
اسکول انتظامیہCIE اور پاکستان میں تعلیم
عمر کی حد1-13
جماعت کا اوسط حجم15–35
نظام تعلیمGCE اور SSE
جدولDay School
شاخیںجوہر ٹاؤن، 55 مین، ڈی ایچ اے فیز 1، ڈی ایچ اے فیز 5، ماڈل ٹاؤن، 1اے1، پیراگون، اسٹیٹ لائف
Alumni nameگرامیرین
ویب سائٹ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Private schools – quality of education in Pakistan"۔ The Express Tribune۔ 24 جون 2012۔ 2022-01-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-15

بیرونی روابط

ترمیم