یه ایک بلوچ آزادی پسندتنظیم ہے.اس تنظیم کےبیشتررهنمابھارت سےتعلق رکھتےهیں.اس تنظیم کامقصدبظاھربلوچ قوم کےحقوق کےلیےآوازبلندکرناهےلیکناس کےپس پرده اس تنظیم کامقصدبلوچستان کد ی پاکستان سے علیحدگی هےجس کےبعدبلوچستان کوبھارت کےتابع کرناهےجس کاثبوت یه ہے که لشکربلوچستان کےحامی "براهمداغبگٹی" بھارت میں قیام پزیرهیں.اس تنظیم کی حمایت سب سےزیاده بهارت میں کی جاتی ہے.اس تنظیم کو هرسال بھارت کی طرف سےفنڈزآتےھیں.اس تنظیم کی بنیاد 1990میں امریکه میں رکهی گئی.