لمعی یادداشت یا لمعی سٹوریج (flash memory) ایک غیر فرار (non-volatile) شمارندی یادداشت ہے، جس کو بذریعۂ برق مٹایا جا سکتا ہے اور اس کی دوبارہ برنامہ کاری (reprogramming) کی جا سکتی ہے۔ یہ ایک ٹیکنالوجی ہے جو زیادہ تر حافظی کارڈوں (memory cards) اور کسح لمعی قرص جات (USB Flash drives) میں استعمال کی جاتی ہے۔

ایک یو.ایس.بی فلیش ڈرائیو. بائیں طرف کا چپ فلیش میموری ہے

مزید دیکھیے