لندن بسیں (انگریزی: London Buses) لندن کے لیے نقل و حمل کا ذیلی ادارہ ہے جو گریٹر لندن میں بس خدمات کا انتظام کرتا ہے۔ اس کی تشکیل گریٹر لندن اتھارٹی ایکٹ 1999ء کے بعد کی گئی تھی۔ یہ لندن کے میئر کےے زیر انتطام ہے۔

لندن بسیں
London Buses
بنیادی کمپنیلندن کے لیے نقل و حمل
بنیاد11 نومبر 1999؛ 24 سال قبل (1999-11-11)
صدر دفاترلندن
خدمات کے علاقے
قسم خدماتبس ٹرانسپورٹ نیٹ ورک
راستے673 (52 نائٹ بسیں)[1]
پڑاو19,000[2]
بیڑه9,500
روزانہ مسافر6 ملین فی ہفتہ[1]
ایندھن قسمڈیزل اور ہائبرڈ ٹکنالوجی
عاملٹینڈر شدہ آؤٹ فرنچائزز
ویب سائٹtfl.gov.uk/modes/buses/

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب
  2. Sean Dodson (28 February 2008)۔ "London buses headed in the same direction as Helsinki's high-tech transport system | Technology"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2010 

بیرونی روابط

ترمیم