لوئس کیرل
چارلز لٹویج ڈوجسن (انگریزی: Charles Lutwidge Dodgson) زیادہ تر اپنے قلمی نام اور تخلص لوئس کیرل (انگریزی: Lewis Carroll) سے پہچانے جاتے ہیں۔ ڈوجسن ایک انگریزی مصنف، ریاضی دان، منطق دان، انگریزی کلیسیا کے پادری اور عکاس تھے۔ اِن کی مشہور ترین تحریروں میں ایلس ان ونڈرلینڈ اور اس کا تسلسل، تھرو دی لوکنگ-گلاس شامل ہیں؛ ان کے علاوہ ان کی لکھی کئی نظمیں جیسے کہ دی ہنٹنگ آف دی سنارک اور جیبرواکی بھی کافی مقبول ہوئیں۔ برطانیہ، جاپان، امریکا اور نیوزی لینڈ میں دیگر ایسی سوسائٹیاں ہیں جو ڈوجسن کی تحریروں اور اِنکے کرداروں سے لطف اندوز ہوتی ہیں، اِنکا پرچار کرتی ہیں اور اِنکی زندگی کے ہر پہلو کا تحقیقی مطالعہ کرتی ہیں۔
لوئس کیرل | |
---|---|
(انگریزی میں: Lewis Carroll) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Charles Lutwidge Dodgson) |
پیدائش | 27 جنوری 1832ء [1][2][3][4][5][6][7] دریسبوری [8][9][10] |
وفات | 14 جنوری 1898ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7] گلفورڈ [11][9][10] |
وجہ وفات | نمونیا [12] |
طرز وفات | طبعی موت [12] |
رہائش | انگلستان |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [13] انگلستان |
استعمال ہاتھ | بایاں |
عارضہ | مرگی [14] شقیقہ ہکلاہٹ [15] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کرائسٹ چرچ جامعہ اوکسفرڈ |
تعلیمی اسناد | ایم اے [16] |
پیشہ | ریاضی دان [17]، منطقی ، فوٹوگرافر [18][17]، شاعر [19]، شماس ، بچوں کے مصنف ، روزنامچہ نگار ، ناول نگار ، مصنف [9][17][20]، آپ بیتی نگار ، فلسفی |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | برطانوی انگریزی ، انگریزی [21][22] |
شعبۂ عمل | مصنف |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ |
کارہائے نمایاں | ایلس ان ونڈر لینڈ |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11851928X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118859183 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118859183 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب Charles Lutwidge Dodgson
- ^ ا ب Charles Lutwidge Dodgson
- ^ ا ب Lewis Carroll — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Lewis-Carroll — بنام: Lewis Carroll — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11851928X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/16071 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ^ ا ب Artists + Artworks — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2021
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11851928X — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/7749 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2022 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ http://web.archive.org/web/20170324033915/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/lewis-carroll
- ↑ عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
- ↑ Celebrities and other famous people who have had stutters — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2023 — سے آرکائیو اصل فی 28 نومبر 2019 — شائع شدہ از: 10 دسمبر 2019
- ↑ https://genealogy.math.ndsu.nodak.edu/id.php?id=117971
- ↑ https://cs.isabart.org/person/17681 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/55958 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019
- ↑ Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/lewis-carroll — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/148835
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/148835 — عنوان : ПроДетЛит