لورا گرانٹ (پیدائش: 25 اپریل 2001ء) ایک سکاٹش کرکٹر ہے۔ [1] جولائی 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سکاٹ لینڈ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 7 جولائی 2018ء کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر میں یوگنڈا کے خلاف سکاٹ لینڈ کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا ۔[3]

لورا گرانٹ
ذاتی معلومات
مکمل ناملورا گرانٹ
پیدائش (2001-04-25) 25 اپریل 2001 (عمر 22 برس)
ابرڈین, سکاٹ لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 6)7 جولائی 2018  بمقابلہ  یوگنڈا
آخری ٹی2014 جولائی 2018  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ماخذ: Cricinfo، 14 جولائی 2018ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Laura Grant"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  2. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  3. "2nd Match, Group B, ICC Women's World Twenty20 Qualifier at Amstelveen, Jul 7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2018