لونڈ (ایک بلوچ قبیلہ)

لُنڈ ایک بلوچ قبیلہ ہے اور رندوں کی ایک اہم شاخ ہے ،ان کی اکثریت ضلع گھوٹکی میں ہے سندھ کے علاوہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں بھی آباد ہیں،اور ان کا بڑا حصہ جامپور ضلع راجنپورمیں بھی [1]

مشاہیرترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "The Baloch Race: A Historical and Ethnological Sketch". اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018.