لیام ایڈورڈ پلینکٹ (پیدائش:6 اپریل 1985ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں بازو سے تیز گیند بازی کرتا ہے۔ اس وقت وہ سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔

لیام پلینکٹ
پلنکٹ 2017ء میں
ذاتی معلومات
مکمل ناملیام ایڈورڈ پلینکٹ
پیدائش (1985-04-06) 6 اپریل 1985 (عمر 39 برس)
ننتھورپ، مڈلز برو, انگلینڈ
قد6 فٹ 3 انچ (1.91 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 628)29 نومبر 2005  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ17 جولائی 2014  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 190)10 دسمبر 2005  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ14 جولائی 2019  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ایک روزہ شرٹ نمبر.17
پہلا ٹی20 (کیپ 16)15 جون 2006  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی208 مارچ 2019  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2003–2012ڈرہم
2007/08ڈولفنز
2013–2018یارکشائر
2017سلہٹ سن رائزرز
2018دہلی ڈیئر ڈیولز
2018/19میلبورن اسٹارز
2019– تاحالچٹاگانگ کنگز
2019–2021سرے (اسکواڈ نمبر. 29)
2021ویلش فائر (اسکواڈ نمبر. 29)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 13 89 158 215
رنز بنائے 238 646 4,378 1,677
بیٹنگ اوسط 15.86 20.83 24.73 20.20
100s/50s 0/1 0/1 3/22 0/3
ٹاپ اسکور 55* 56 126 72
گیندیں کرائیں 2,659 4,137 23,909 9,275
وکٹ 41 135 453 283
بالنگ اوسط 37.46 29.70 31.86 30.36
اننگز میں 5 وکٹ 1 1 11 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 1 0
بہترین بولنگ 5/64 5/52 6/33 5/52
کیچ/سٹمپ 3/– 26/– 86/– 64/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 اپریل 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم