لیلا چرتر
لیلا چرتر مہانوبھو فرقے کے گرو چکردھر سوامی کے سوانح حیات پر مشتمل ہے
لیلا چرتر مہانوبھو فرقے کے گرو چکردھر سوامی کے سوانح حیات پر مشتمل ہے۔ نیز اس میں چکردھر کے اسفار اور روزمرہ زندگی کے متعلق ان کے اقوال و نصائح بھی مذکور ہیں۔ یہ کتاب مہانوبھو فرقے کی مقدس کتابوں میں سے ایک ہے۔[1]
لیلا چرتر | |
---|---|
اصل زبان | مراٹھی |
تاریخ اشاعت | 13ویں صدی |
درستی - ترمیم ![]() |
اس کے مصنف مہانوبھو فرقے کے پیروکار مھائی بھٹ ہیں جنہوں نے لیلا چرتر کو تیرہویں صدی عیسوی کے اواخر میں مرتب کیا۔[2] نیز یہ کتاب مراٹھی ادب کی اولین معلوم تصنیفی کاوش ہے۔