لینوتابی (اسکرپٹ نقص: فنکشن «lang_xx_inherit» موجود نہیں ہے۔) یا لیناؤتابی (اسکرپٹ نقص: فنکشن «lang_xx_inherit» موجود نہیں ہے۔) قدیم میتی کے افسانوں اور مذہب میں ایک دیوی ہیں۔ وہ زیر زمین بادشاہی کے خدا تھونگلیل کی سب سے چھوٹی بیوی ہے یں(میتی: کھمنگ)۔[1] تھونگلیل نے انھیں اپنے بہنوئی، پوریتن کی بیوی بننے کے لیے بھیجا تھا۔ لینوتابی نے پوریتن کے ساتھ ایک بیٹے کو جنم دیا۔[2][3][4] ان کا افسانہ کہتا ہے کہ انھوں نے مٹی کا پہلا برتن بنایا۔[5] اشنگبم قبیلے کے لوگ ان کی پوجا کرتے تھے۔[6]

لینوتابی
دلکشی، بنائی اور جادو کی دیوی
Member of لیرامبیس
دیگر ناملیما لینوتابی
متون
  • پیریاتاں کھنٹھک
  • نونگبان پومبی لواوبا
جنسعورت
علاقہقدیم کانگلیپک (قدیم منی پور)
نسلی گروہمیتی لوگ
تہوارلائی ہاروبا
یونانی مساویہیکیٹ

حوالہ جات

ترمیم
  1. The North Eastern Geographer (بزبان انگریزی)۔ North East India Geographical Society۔ 1980 
  2. Keerti Chand Tensuba (1993)۔ Genesis of Indian Tribes: An Approach to the History of Meiteis and Thais (بزبان انگریزی)۔ Inter-India Publications۔ ISBN 978-81-210-0308-7 
  3. Medieval Indian Literature: An Anthology. Sahitya Akademi. 1997.
  4. Moirangthem Kirti (1988). Religion and Culture of Manipur. Manas Publications. ISBN 978-81-7049-021-0.
  5. Bharati Ray (2005-09-15)۔ Women of India: Colonial and Post-colonial Periods (بزبان انگریزی)۔ SAGE Publications India۔ ISBN 978-81-321-0264-9 
  6. Naorem Sanajaoba (1993)۔ Manipur: Treatise & Documents (بزبان انگریزی)۔ Mittal Publications۔ ISBN 978-81-7099-399-5