لیوڈمیلا پاولیچینکو (انگریزی: Lyudmila Pavlichenko) دوسری عالمی جنگ کے دوران سوویت یونین کی ایک عظیم فوجی خاتون کے طور پر ابھری ہیں۔ وہ خاتون موت یا لیڈی ڈیتھ کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ وہ تن تنہا کئی متحاربوں فوجیوں کی موت کا باعث بنی ہیں۔ وہ نشانہ لینے اور گولی مارنے میں یگانہ روز گار تھیں۔ وہ سوویت یونین کی لال فوج کی کٹر حامی رہیں۔ ان کی کوششوں سے سوویت افواج کو کافی سبقت ملی۔ وہ دوسری جنگ عظیم میں عظیم کام کرنے کے بعد 1953ء تک روسی افواج سے جڑی رہیں۔ ان کا انتقال 1974ء میں ہوا۔ جدید دور میں بھی وہ ایک ہمت، طاقت اور نڈر پن کی حامل خاتون، وطن پرست اور عظیم خاتون فوجی سمجھی جاتی ہیں۔ [ا][4][5] [6][7]

لیوڈمیلا پاولیچینکو
(یوکرینی میں: Людмила Михайлівна Павличенко ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Людмила Михайловна Белова ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 جولا‎ئی 1916ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلا تسیرکوا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اکتوبر 1974ء (58 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1945–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی تاراس شیوچینکو نیشنل یونیورسٹی، کیف   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ تاریخ دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی [3]،  انگریزی ،  یوکرینی زبان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ سرخ فوج ،  انفنٹری   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ میجر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گولڈ سٹار (1943)
 آرڈر آف لینن   (1943)
سوویت اتحاد کے ہیرو (1943)
 آرڈر آف لینن   (1942)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہرت کا سبب

ترمیم

لیوڈمیلا پاولیچینکو کا شمارتاریخ کی کامیاب ترین نشانچیوں (سنائپر) میں ہوتا ہے۔ سنہ 1941ء میں نازی جرمنی کے سویت یونین پر حملے کے بعد ہونے والی جنگ کے دوران انھوں نے مصدقہ طور پر 309 جرمن فوجیوں کو نشانہ لگا کر ہلاک کیا۔ ان کا نشانہ بننے والے درجنوں جرمن خود نشانچی یا سنائپر تھے جو چوہے بلی کے اس کھیل میں پاولیچینکو سے ہار گئے۔ سویستاپول اور آڈیسا کے محاصرے کے دوران ان کی کارکردگی کی وجہ سے انھیں لیڈی ڈیتھ یا موت کی عورت کا نام دیا گیا۔[8]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11928656 — بنام: Lyudmila Pavlichenko — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. TracesOfWar person ID: https://www.tracesofwar.com/persons/68967 — بنام: Lyudmila Mykhailivna Pavlichenko
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20181017846 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. Alex Lockie۔ "Meet the world's deadliest female sniper who terrorized Hitler's Nazi army"۔ Business Insider۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2019 
  5. Lyuba Vinogradova (2017)۔ Avenging Angels: Young Women of the Soviet Union's WWII Sniper Corps (بزبان انگریزی)۔ Quercus۔ صفحہ: 37–47۔ ISBN 9781681442839 
  6. Lady Sniper, ٹائم (رسالہ) (Monday, 28 September 1942)
  7. Pat Farey، Mark Spicer (2009-05-05)۔ Sniping: An Illustrated History (بزبان انگریزی)۔ Voyageur Press۔ صفحہ: 129۔ ISBN 9780760337172 
  8. لیوڈمیلا پاولیچینکو: لیڈی ڈیتھ