مائی سٹوری (انگریزی: My Story) انگریزی زبان کی بھارتی ادیب کملاداس ثریا کی خودنوشت سوانح عمری ہے، جوہندی زبان میں 'میری کہانی' کے نام سے شائع ہو چکی ہے۔ اس کتاب پر زبردست تنازع کھڑا ہوا تھا جس کی وجہ سے بھی اس کو خوب پڑھا گیا اور پندرہ غیر ملکی زبانوں میں اس کا ترجمہ ہوا۔ ا س کی وجہ سے ان کو قومی اور بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی۔ کملا ملیالم زبان میں مادھوی کٹی کے نام سے لکھتی تھیں اور سن 1998 میں نوبل انعام کے لیے ان کو نامزد بھی کیا گیا تھا۔

مائی سٹوری
My Story
(Ente Katha)
مصنفکملا داس ثریا
اصل عنوانEnte Katha
(എന്റെ കഥ)
مترجمکملا داس
ملکبھارت
زبانانگریزی
صنفسوانح عمری
ناشرسٹرلنگ پبلشرز (1977–2009)
Harper Collins (2009–تاحال)
تاریخ اشاعت
1 فروری 1973ء (1973ء-02-01)
تاریخ اشاعت انگریری
1976
طرز طباعتپرنٹ
صفحات195

حوالے

ترمیم