ماخ یا مچ ایک جہت مقدار ہے، آواز ایک گھنٹے میں جتنا فاصلہ طے کرتی ہے، اسے ایک ماخ(Mach) کہا جاتا ہے۔[1] ایک آسٹریا کے فلسفی اور طبیعیات دان ارنسٹ ماخ کے نام پر ماخ نمبر رکھا گیا،

کوئی آبجیکٹ (شے) آواز کی رفتار سے جتنے گنا زیادہ تیز رفتاری سے سفر کرتی ہے، اس کے لیے ماخ کے آگے وہی عدد لکھ دیا جاتا ہے۔ مثلاﹰ آواز کی رفتار سے دس گنا زیادہ تیز کا مطلب ہوا Mach 10۔[2]

  • آواز کی رفتار یا اس سے کچھ کم رفتار سے فاصلہ طے کرنے کو سب سانک کہتے ہیں۔
  • آواز کی رفتار سے تین گنا تیزی سے فاصلہ طے کرنے کو سپر سانک کہا جاتا ہے
  • آواز کی رفتار سے پانچ گنا یا زیادہ تیزی سے فاصلہ طے کرنے کو سپر سانک کہا جاتا ہے

ماخ مساوات

جہاں

M لوکل ماخ نمبر ہے

u حدود کے حوالے سے لوکل ولاسٹی ہے اور

c میڈیم میں آواز کی رفتار ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "ماخ" 
  2. "ماخ نمبر"